ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال :
مسلسل بارشیں ہورہی ہوں ،تو کیا قنوت نازلہ کی جاسکتی ہے؟
جواب :
بارشوں سے نقصانات ہورہے ہوں تو قنوت نازلہ کی جاسکتی ہے، استقاء کی طرح نماز نہیں پڑھ سکتے ۔