مسعودی گروپ سے نکاح کا حکم اور شرعی رہنمائی

ماخوذ: احکام و مسائل، نکاح کے مسائل، جلد 1، صفحہ 327

سوال

مسعودی گروپ کے ساتھ نکاح کرنا کیسا ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

◈ غیر اہل کتاب، یعنی ایسی عورت جو مشرکہ یا کافرہ ہو اور اہل کتاب میں سے بھی نہ ہو، اس سے کسی مسلم مرد کا نکاح جائز نہیں۔
◈ اسی طرح، کسی بھی کافر یا مشرک مرد کے ساتھ کسی مسلم عورت کا نکاح درست نہیں، خواہ وہ مرد اہل کتاب ہی کیوں نہ ہو۔
◈ تاہم، مسعودی گروپ مسلمانوں میں شامل ہے، اس لیے ان کے ساتھ نکاح کی ممانعت کی کوئی وجہ نہیں ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے