مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

مسجد کے لیے وقف شدہ زمین بیچ کر دوسری جگہ خریدنے کا جواز

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

مسجد کے لیے وقف شدہ زمین پر جب مسجد بنانا نا ممکن ہو تو اسے بیچ کر مسجد بنانے کے لیے کوئی دوسری جگہ خریدنے کا جواز

جب میونسپل کمیٹی کسی زمین پر کوئی اسلامی مرکز قائم کرنے سے روک دے اور اس کی جگہ اس سے زیادہ کوئی متبادل زمین جمعیت کو دے دے تو دوسری جگہ خریدنے کے لیے اور وہاں مسجد اور تعلیم اور دینی سرگرمیوں کے لیے اسلامی مرکز کی تعمیر کے لیے پہلی زمین اور اس میں جو کچھ ہے، سب بیچنا جائز ہے۔
[اللجنة الدائمة: 12985]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔