مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

مسجد کے لیے وقف زمین پر سکول بنانے کا حکم

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

مسجد کے لیے وقف کردہ زمین پر سکول بنانا

مسجد کے لیے وقف کردہ زمین مسجد کے تابع ہوتی ہے لہٰذا اسے سکول میں تبدیل کرنا جائز نہیں کیونکہ اس کام کی وجہ سے وقف، وقف کرنے والے کے مقصد سے تبدیل ہو جاتا ہے لیکن اس جگہ کی وقفیت مسجد کے لیے باقی رکھتے ہوئے وہاں یا مسجد میں بچوں کو پڑھانا ممکن ہے۔
[اللجنة الدائمة: 18050]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔