مسجد کے غسل خانے میں پیشاب کرنے کا حکم
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الطہارۃ، جلد 1، صفحہ 50

سوال:

ایک شخص مسجد کے غسل خانے میں استنجا کے دوران پیشاب بھی کرتا ہے۔ اُسے منع کرنے کے باوجود وہ اپنی مجبوری کا عذر پیش کرتا ہے۔ کیا اس کا یہ عمل درست ہے؟

جواب:

مسجد کے غسل خانے میں پیشاب کرنا مناسب نہیں ہے اور اسے ترک کرنا چاہیے۔

(غسل خانے میں پیشاب کرنا اچھا نہیں)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے