مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

مسجد کی چھت پر نماز پڑھنے کا حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02

سوال

کیا مسجد کی چھت پر نماز پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟ ایک مولوی صاحب کہتے ہیں منع ہے۔

الجواب

ہر مسجد کی چھت پر نماز پڑھنی جائز ہے۔
«صلّي أبو هريرة عل سقف المسجد» (بخاری جلد نمبر ۱)
صرف بیت اللہ کی چھت پر منع ہے۔ مولوی صاحب کو غالباً اسی کا مغالطہ ہوا ہے۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۹ ش نمبر ۲۷)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔