مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

مسجد کا پرانا ملبہ خرید کر استعمال کرنے کا حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02

سوال

کسی مسجد کا پرانا ملبہ چھت کی لکڑیاں کوئی شخص خرید کر اپنے استعمال میں لا سکتا ہے یا نہیں؟

الجواب

اگر مسجد کو اس کی ضرورت نہ ہو اور متولی مسجد یا نمازی فیصلہ کریں کہ پرانا سامان فروخت کر کے نیا خرید کر لیا جائے تو جائز ہے ممانعت کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
(اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۶ ش نمبر ۳۱، ۳۲)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔