مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

مسجد میں گمشدہ اشیاء کا اعلان کرنے کا درست طریقہ

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

مسجد میں لقطہ کا اعلان اور پہچان کروانا

سوال: بعض اوقات کچھ مساجد کے قریب بعض اشیا یا نقدی مل جاتی ہے۔ اس کے گرنے کی ممکنہ جگہ طہارت خانے ہوتے ہیں یا کوئی اس جیسی جگہ تو کیا اس کے متعلق اشتہار مسجد کے ارد گرد لگوا دیا جائے یا مسجد کے اندر؟
جواب: اسے پانے والا اس طرح اس کی پہچان کروائے کہ کسی کے مسجد کے اندر نہیں بلکہ اس کے ارد گرد پیسے، سونا وغیرہ گرے ہوں یا کسی کاغذ پر لکھ کر اسے مسجد کے باہر چسپاں کر دے لیکن مسجد کے اندر نہیں۔
[ابن باز: مجموع الفتاوی و المقالات: 433/19]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔