مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

مسجد میں لعان

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

مسجد میں لعان
مسجد میں لعان کرانا درست ہے جیسا کہ صحیح بخاری کی روایت میں ہے:
فتلاعنا فى المسجد
”ان دونوں نے مسجد میں لعان کیا ۔“
[بخاري: 5309 ِ، كتاب الطلاق: باب التلاعن فى المسجد]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔