مسافر کے لیے نماز قصر اور جمع کرنے کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

میں جس ادارے میں تعلیم حاصل کرتا ہوں، وہ شہر سے چالیس کلومیٹر دور ہے، کیا میں روزانہ نماز قصر کرسکتا ہوں؟

جواب:

آپ مسافر ہیں ، لہذا انماز کو قصر کر سکتے ہیں، نیز دو نمازوں کو جمع بھی کر سکتے ہیں۔