نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر تھے۔ یہ عقیدہ قرآن و حدیث اور اجماع امت سے ثابت ہے۔ اس کے برعکس بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ظاہراً بشر تھے اور حقیقت میں نور تھے۔ دلائل سے عاری یہ عقیدہ انتہائی گمراہ […]

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بشر نہ ماننے کا شرعی حکم

ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد1۔كتاب العقائد۔صفحہ80 سوال: کیا یہ جائز ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو صرف نور مانا جائے اور بشر نہ مانا جائے؟ برائے مہربانی دلیل کے ساتھ وضاحت کریں۔ الجواب: الحمد للہ، والصلاة والسلام علی رسول اللہ، أما بعد! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بشر اور انسان تھے اس […]

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بشر ہونے کا شرعی ثبوت

ماخوذ: فتاویٰ الدین الخالص ج1ص77 سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں، جیسا کہ بریلوی مکتبہ فکر کا دعویٰ ہے؟ جواب: الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بشر تھے، نور نہیں۔ اس عقیدے پر قرآن و حدیث، اجماعِ امت اور قیاس سے واضح […]

نور محمدی سے متعلق حدیث اول ما خلق اللہ نوری کی تحقیق

ماخوذ: فتاویٰ الدین الخالص ،ج1ص،187 سوال کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کا نور سب سے پہلے پیدا فرمایا” (فضل اللہ، 21 شوال 1414ھ) الجواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! مذکورہ بالا حدیث اور اس کے مشابہ جملے، مثلاً: ◈ "سب […]

حضرت آدم علیہ السلام سے قبل نورِ محمد ﷺ؟ 2 مشہور احادیث کی تحقیق

ماخوذ: فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری، جلد 1، صفحہ 102 حضرت محمد ﷺ کا نور حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے پیدا ہونے کے بارے میں وضاحت سوال ایک حنفی مولوی صاحب نے اپنے وعظ کے دوران بیان کیا کہ: "حضرت آدم علیہ السلام کا جسم ابھی پانی میں گیلا ہی تھا کہ حضور نبی کریم […]

نبی ﷺ کے نور سے متعلق 2 مشہور احادیث کی تحقیق

ماخوذ : فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری  جلد نمبر 1، صفحہ نمبر 103 دو معروف احادیث کی تحقیق: ’’أنا من نور الله‘‘ اور ’’لولاك لما خلقت الأفلاك‘‘ سوال ’’أنا من نور الله‘‘ اور ’’لولاك لما خلقت الأفلاك‘‘ نامی احادیث صحیح ہیں یا ضعیف؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام على رسول الله، أما بعد! دونوں حدیثیں بے اصل […]

نور سے متعلق 8 دعوے اور ان کا شرعی تجزیہ قرآن و حدیث کی روشنی میں

ماخوذ : فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری، جلد 1، صفحہ 104 حضور ﷺ کی پیدائش نور سے ہونے اور دیگر آٹھ دعووں کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں مقدمہ سوال نمبر 35 میں ایک مولوی صاحب کی جانب سے عوامی وعظ میں آٹھ اقوال بیان کیے گئے، جن میں بعض اقوال انتہائی عجیب اور […]