مریض کی عیادت کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

مریض کی عیادت کا کیا حکم ہے؟

جواب:

مریض کی عیادت کرنامشروع مستحب سنت ہے۔ اس پر بہت سی احادیث دلالت کرتی ہیں۔
❀ حافظ نووی رحمہ اللہ (676ھ) فرماتے ہیں:
أما عيادة المريض ، فسنة بالإجماع وسواء فيه من يعرفه ومن لا يعرفه والقريب والأجنبي.
”مریض کی عیادت کرنا بالا جماع سنت ہے، خواہ وہ اسے جانتا ہو یا نہ جانتا ہو، قریبی ہو یا اجنبی۔“
(شرح النووي: 31/14)

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️