مریض سوار ہو کر طواف کرسکتا ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری

مریض سوار ہو کر طواف کرسکتا ہے
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی کہ میں بیمار ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
طوفي من وراء الناس وأنت راكبة
”پھر تم لوگوں کے پیچھے سے سوار ہو کر طواف کر لو ۔“
اس حدیث پر امام بخاریؒ نے یہ باب قائم کیا ہے ۔
المريض يطوف راكبا
”بیمار سوار ہو کر طواف کر سکتا ہے۔“
[بخاري: 1633 ، كتاب الحج: مسلم: 1276 ، موطا: 371/1 ، ابو داود: 1882 ، نسائي: 223/5 ، ابن ماجة: 2961 ، أحمد: 290/6 ، أبو يعلى: 410/12 ، ابن خزيمة: 2776 ، ابن حبان: 3835 ، بيهقي: 78/5 ، شرح السنة: 72/4]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1