مرنے کے بعد شوہر کا بیوی کو اور بیوی کا شوہر کو دیکھنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

مرنے کے بعد شوہر کا بیوی کو اور بیوی کا شوہر کو دیکھنا کیسا ہے؟

جواب:

دونوں ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں، چھو بھی سکتے ہیں۔
❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات میرے گھر اور میری باری میں ہوئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سر مبارک میری گردن اور سینے کے درمیان تھا اور اللہ تعالیٰ نے (آخری لمحات میں) میرے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تھوک کو جمع کر دیا۔
(صحیح البخاری: 3100)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے