مرزائی عورت کا نکاح مسلمان سے پڑھانے والوں کا حکم؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

علم ہونے کے باوجود مرزائی عورت کا نکاح مسلمان لڑکے سے پڑھانے والوں اور اس نکاح میں شریک ہونے والوں کا کیا حکم ہے؟

جواب:

وہ حرام کام کے مرتکب ہوئے۔ یہ گناہ پر تعاون ہے۔ یہ نکاح باطل ہے۔ مسلمان عورت کا کافر مرتد سے نکاح نہیں ہوتا۔
وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ
(المائدة: 2)
گناہ اور ظلم و زیادتی پر ایک دوسرے سے تعاون مت کرو۔