مرد کے لیے عورتوں والا بال صفا استعمال کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 525

سوال

کیا مرد عورتوں والا بال صفا استعمال کر سکتا ہے؟ کیونکہ کتابوں میں پڑھا ہے کہ صحابہ کرام نورہ وغیرہ استعمال کرتے تھے۔ وہ نورہ کیا تھا؟ یہ مسئلہ میرے دوست نے پوچھا ہے۔

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

  • مرد اور عورت دونوں کے لیے بال صفا استعمال کرنا درست ہے۔
  • البتہ لوہا استعمال کرنا دونوں کے لیے زیادہ بہتر ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے