ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 512
سوال
مرد کا کریم یا پاؤڈر استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مرد کو چاہیے کہ رنگ دار خوشبو (ایسی خوشبو یا کریم/پاؤڈر جس میں خوشبو نمایاں ہو اور رنگ کا عنصر شامل ہو) سے پرہیز کرے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب