مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

مذاق میں کفریہ بات کہنا کیسا ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

مذاق میں کفریہ بات کہنا کیسا ہے؟

جواب :

مذاق میں کفریہ بات کہنا یا کفریہ عمل کرنا کفر ہے، اس پر تو بہ ضروری ہے۔
❀ علامہ ابن العربی رحمہ اللہ (543ھ) فرماتے ہیں:
إن الهزل بالكفر كفر لا خلاف فيه بين الأمة .
”مذاق میں کفر کرنا بھی کفر ہے، اس میں امت کا کوئی اختلاف نہیں۔“
(أحكام القرآن : 543/2 ، تفسير القرطبي : 197/8)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔