مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

محرم جنبی ہو گیا، کیا غسل کرے گا؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

محرم جنبی ہو گیا، کیا غسل کرے گا؟

جواب:

محرم جنبی ہو گیا، تو اس پر غسل جنابت بالاتفاق واجب ہے۔
❀ حافظ نووی رحمہ اللہ (676ھ) فرماتے ہیں:
اتفق العلماء على جواز غسل المحرم رأسه وجسده من الجنابة بل هو واجب عليه
اہل علم کا اجماع ہے کہ محرم کے لیے حالت جنابت میں سر اور جسم کو دھونا جائز بلکہ واجب ہے۔
(شرح مسلم: 8/126)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔