عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک مجلس ہے، جلیل القدر صحابہ کرام مثلاَ ابوبکر، عمر، ابو ہریرہ اور انس بن مالک وغیرھم رضی اللہ عنہم اجمعین آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارد گرد ہالہ بنائے تشریف فرما ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیارے صحابہ سے دریافت فرماتے ہیں: "وہ کون […]
سیدنا ابو بکر صدیق ؓ سے محبت کیوں؟
تحریر: ابو العباس حافظ شیر محمد سیدنا عمر و بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ : میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: آپ سب سے زیادہ کس سے محبت کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عائشہ کے ابا(ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ) سے۔ میں نے […]
خلفائے راشدین سے محبت
مشہور صحابی سیدنا ابو عبدالرحمٰن سفینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، مولی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: خلافة النبوة ثلاثون سنة، ثم يؤتي الله الملك أو ملكه من يشاء خلافتِ نبوت تیس سال رہے گی، پھر اللہ جسے چاہے گا اپنا ملک عطا […]
امیر المؤمنین سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا مقام و فضائل
تحریر: ابو العباس حافظ شیر محمد نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ابو بکر ، عمر و عثمان (رضی اللہ عنہم اجمعین) احد کے پہاڑ پر چڑھے تو (زلزلے کی وجہ سے) احد کانپنے لگا۔ آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے اس پر پاؤں مار کر فرمایا: اُحد رک جا تیرے اوپر (اس […]
سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت کیوں؟
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن عليا مني و أنا منه وهو ولي كل مؤمن [الترمذي : ۳۷۱۲ و إسناده حسن] بے شک علی مجھ سے ہے اور میں اُن سے ہوں اور ہر مؤمن کے ولی ہیں۔ یعنی رسول […]
سورۃ یٰس کی تلاوت اور فضائل؟
سوال : جو شخص ہر صبح سورۃ یٰس کی تلاوت کرتا ہے تو اس کی دن کی تمام حاجتیں پوری ہوں گی۔ اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے۔ (ملخصاً از مکتوب حبیب اللہ استاد کندھی مغلزئی۔ پشاور ) جواب : یہ روایت سنن الدارمی [ج2ص 457 ح3421 وطبعة محققة ح 3461] میں عطاء بن ابي […]
سیدنا زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ سے محبت
نبی کریم ﷺ کے حواری سیدنا زبیر بن العوام بن خویلد رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کی پھوپھی صفیہ بنت عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے فرزندار جمند اور عشرہ مبشرہ میں سے تھے۔ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ:”ان لکل نبي حواریّاً و حواريّ الزبیر بن العوام” ہر نبی کا ایک […]
عشرہ مبشرہ کے مناقب و فضائل
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ابو بکر فی الجنۃ و عمر فی الجنۃ وعثمان فی الجنۃ و علی فی الجنۃ و طلحۃ فی الجنۃ و الزبیر فی الجنۃ و عبدالرحمن بن عوف فی الجنۃ و سعد بن أبي وقاص فی الجنۃ و سعید بن زید […]
سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کے مناقب و فضائل
تحریر: حافظ شیر محمد ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ‘‘ لَقَدْ رَضِیَ اللہُ عَنِ الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ یُبَا یِعُوْنَکَ تَحْتَ الشَّجَرَۃِ فَعَلِمَ مَا فِیْ قُلُوْبِھِمْ فَاَنْزَلَ السَّکِیْنَۃَ عَلَیْھِمْ وَاَثَابَھُمْ فَتْحاً قَرِیْباً’’ اللہ راضی ہو گیا مومنین سے جب وہ درخت کے نیچے آپ کی بیعت کر رہے تھے، ان کے دلوں میں جو ہے اُسے اللہ […]
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے مناقب و فضائل
تحریر: حافظ شیر محمد ارشاد باری تعالیٰ لَقَدْ رَضِیَ اللہُ عَنِ الْمُؤمِنِیْنَ اِذْ یُبَایِعُوْنَکَ تَحْتَ الشَّجَرَۃِاللہ مومنوں سے راضی ہو گیا جب وہ درخت کے نیچے تیری بیعت کر رہے تھے (الفتح:۱۸) ان جلیل القدر اور خوش قسمت صحابہ کرام میں سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے۔ حافظ ذہبی رحمہ اللہ […]
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مناقب و فضائل
تحریر: حافظ شیر محمد سیدنا ابو الاعور سعید بن زید بن عمرو بن نفیل القرشی العدویؓ فرماتے ہیں کہ: "واللہ لقد رأیتني و إنَّ عمر لموثقي علی الإسلام قبل أن یسلم عمر، ولو أنَّ أُحدًا رفضّ للذي صنعتم بعثمان لکان محقوقاً أن یرفضّ” اللہ کی قسم ! مجھے وہ وقت یاد ہے […]
سیدنا زید بن حارثہ ؓ کا مقام و مناقب
تحریر:حافظ ندیم ظہیر ﴿ وَ اِذۡ تَقُوۡلُ لِلَّذِیۡۤ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِ وَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِ اَمۡسِکۡ عَلَیۡکَ زَوۡجَکَ وَ اتَّقِ اللّٰہَ وَ تُخۡفِیۡ فِیۡ نَفۡسِکَ مَا اللّٰہُ مُبۡدِیۡہِ وَ تَخۡشَی النَّاسَ ۚ وَ اللّٰہُ اَحَقُّ اَنۡ تَخۡشٰہُ ؕ فَلَمَّا قَضٰی زَیۡدٌ مِّنۡہَا وَطَرًا زَوَّجۡنٰکَہَا لِکَیۡ لَا یَکُوۡنَ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ حَرَجٌ فِیۡۤ اَزۡوَاجِ اَدۡعِیَآئِہِمۡ اِذَا قَضَوۡا مِنۡہُنَّ […]
سیدنا حسین ؓکے مناقب و فضائل
تحریر: حافظ شیر محمد نبی کریم ﷺ نے سیدنا حسن بن علیؓ اور سیدنا حسین بن علیؓ کے بارے میں فرمایا: "ھما ریحانتاي من الدنیا” وہ دونوں دنیا میں سے میرے دو پھول ہیں ۔ (صحیح البخاری : ۳۷۵۳) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((حسین مني و أنا من حسین، أحبّ اللہ من أحبّ حسیناً، […]
سیدنا ابو عبیدہ بن الجراحؓ کے مناقب و فضائل
تحریر: حافظ شیر محمد سیدنا ابو عبیدہ عامر بن عبداللہ الجراح القرشی النہری المکیؓ سابقین اولین میں سے ہیں۔ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا: ((إن لکلّ أمۃٍ أمینًا و إنّ أمیننا أیتھا الأمۃ أبو عبیدۃ بن الجراح)) بے شک ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور اے (میرے) امتیو! بے شک ہمارا امین […]