کنوارے کی طلاق کے قول کے بعد نکاح کا حکم؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک کنوارے شخص نے کہا کہ میں اسے آزاد کروں گا، بعد میں اس نے نکاح کیا، کیا طلاق واقع ہوئی؟ جواب: یہ لغو کلمہ ہے۔ ویسے بھی جب تک نکاح نہ ہو، طلاق کہنے سے بھی طلاق واقع نہ ہوگی۔ سیدنا عبد […]
جو اپنی بیوی سے زنا کا پیشہ کروائے، کیا اس کا نکاح رہتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو اپنی بیوی سے زنا کا پیشہ کروائے، کیا اس کا نکاح رہتا ہے؟ جواب: زنا کی کمائی حرام ہے۔ اس پر سخت مذمت آئی ہے، مگر اس سے نکاح میں کچھ حرج واقع نہیں ہوتا۔ یہ دیوث ہے۔ سیدنا عبد اللہ بن […]
کیا نکاح میں عورت ولی بن سکتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نکاح میں عورت ولی بن سکتی ہے؟ جواب: نکاح میں عورت ولی نہیں بن سکتی۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا تنكح المرأة المرأة ولا تنكح المرأة نفسها إن […]
چچا کے ہوتے ہوئے ماں کو ولی بنانا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: چچا کے ہوتے ہوئے ماں کو ولی بنانا کیسا ہے؟ جواب: کوئی عورت دوسری عورت کا نکاح نہیں کر سکتی۔ ماں بھی بیٹی کی ولی نہیں بن سکتی، لہذا ولایت چچا کو حاصل ہوگی۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا فتویٰ ہے: […]
جس عورت کا کوئی قریبی مرد نہ ہو، تو اس کا ولی کون ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جس عورت کا کوئی قریبی مرد نہ ہو، تو اس کا ولی کون ہے؟ جواب: علاقے کا قاضی یا معتبر عالم اس کا ولی ہوگا۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: أيما […]
کیا بالغہ خود اپنا نکاح کر سکتی ہے؟ قرآن کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا بالغہ خود اپنا نکاح کر سکتی ہے؟ جواب: نہیں کر سکتی، ولی کی اجازت شرط ہے۔ سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: خطب إلي أختي فجاءني ابن عم لي فزوجتها منه فطلقها طلاقا رجعيا ثم تركها حتى انقضت […]
اگر بالغہ ولی کی اجازت کے بغیر اپنا نکاح کفو میں کر دے، تو کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر بالغہ ولی کی اجازت کے بغیر اپنا نکاح کفو میں کر دے، تو کیا حکم ہے؟ جواب: ولی کی اجازت اور رضامندی بہر صورت ضروری ہے، خواہ نکاح کرنے والی بالغہ ہو یا نابالغہ، باکرہ ہو یا شوہر دیدہ، وہ نکاح کفو […]
دس برس کی لڑکی کہے کہ مجھے حیض آیا ہے، تو کیا وہ بالغہ شمار ہوگی؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دس برس کی لڑکی کہے کہ مجھے حیض آیا ہے، تو کیا وہ بالغہ شمار ہوگی؟ جواب: دس برس کی لڑکی کو حیض آئے، تو وہ بالغہ شمار ہوگی، کیونکہ لڑکی کو حیض آنا بھی بلوغت کی نشانی ہے۔ فرمان باری تعالیٰ ہے: […]
باپ کے انکار پر بہن کے نکاح کرانے کا حکم؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: لڑکی کا باپ اس کی شادی کفو میں نہ کرے، تو کیا لڑکی کی بہن اس کی شادی کفو میں کر سکتی ہے؟ جواب: باپ کی موجودگی میں کوئی مرد بھی ولی نہیں بن سکتا، جبکہ عورت کو کسی صورت حق ولایت حاصل […]
کیا نو سال کی لڑکی بالغہ ہو سکتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نو سال کی لڑکی بالغہ ہو سکتی ہے؟ جواب: ہو سکتی ہے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: إن النبي صلى الله عليه وسلم تزوجها وهي بنت ست سنين، وأدخلت عليه وهي بنت تسع، ومكثت عنده تسعا نبی کریم صلی […]
طلاق کے بعد بچے کی حضانت (پرورش اور دیکھ بھال) کون کرے گا؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: طلاق کے بعد بچے کی حضانت (پرورش اور دیکھ بھال) کون کرے گا؟ جواب: اسلام نے بچے کی حضانت کے لیے ماں یا باپ میں سے کسی ایک کو خاص نہیں کیا، بلکہ اس کے لیے ماں باپ کی صلاحیت کو دیکھا جائے […]