بغیر ولی کے نکاح کے بعد ولی کی اجازت سے دوسرا نکاح کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بالغہ کا ایک نکاح ولی کی اجازت کے بغیر ہوا، بعد میں دوسرے مرد سے ولی کی اجازت کے ساتھ ہوا، تو کیا حکم ہے؟ جواب: پہلا نکاح چونکہ ولی کی اجازت کے بغیر ہوا، تو وہ باطل ہے، منعقد ہی نہیں ہوا، […]
عدت کے دوران منگنی کرنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عدت کے دوران منگنی کرنا کیسا ہے؟ جواب: عدت میں منگنی جائز نہیں، البتہ نکاح میں دلچسپی ظاہر کی جا سکتی ہے۔ وَلَا تَعْزِمُوا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتَّىٰ يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَهُ ﴿البقرة: 235﴾ جب تک عدت مکمل نہ ہو جائے، عقد نکاح کو پختہ […]
ایک طلاق کے بعد رجوع نہ کرنے پر چھ ماہ بعد نکاح کا حکم؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بیوی کو ایک طلاق دی، رجوع نہیں کیا، چھ ماہ گزر گئے، کیا دوبارہ اس سے نکاح کر سکتا ہے؟ جواب: نکاح جدید کے ساتھ بیوی بنا سکتا ہے۔ وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَنْ يَنْكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُمْ بِالْمَعْرُوفِ […]
دوسرے شوہر کی طلاق سے پہلے شوہر کے لیے حلت کا حکم؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دوسرے شوہر نے ولی سے پہلے طلاق دے دی، کیا عورت پہلے شوہر کے لیے حلال ہوئی؟ جواب: جب تک دوسرا شوہر خلوت صحیحہ اختیار نہیں کر لیتا، عورت پہلے شوہر کے نکاح میں نہیں آ سکتی۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان […]
کیا حلالہ سے عورت پہلے شوہر کے نکاح میں آ سکتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا حلالہ سے عورت پہلے شوہر کے نکاح میں آ سکتی ہے؟ جواب: حلالہ زنا ہے۔ اس کے ساتھ عورت پہلے شوہر کے لیے حلال نہیں ہوتی۔ نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سئل ابن عمر عن رجل طلق امرأته ثلاثا فتزوجها اخوه […]
طلاقِ بائن کے بعد پہلے شوہر سے دوبارہ نکاح کا حکم؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک عورت کو طلاق بائن ہو چکی ہے، کیا وہ دوبارہ پہلے شوہر کے عقد میں آ سکتی ہے؟ جواب: جس عورت کو طلاق بائن واقع ہو جائے، وہ عدت کے بعد پہلے شوہر سے نکاح نہیں کر سکتی، تا آنکہ آگے کسی […]
زانیہ کا معاون گناہگار ہوگا یا نہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: زانیہ کا معاون گناہگار ہوگا یا نہیں؟ جواب: بے شک گناہگار ہوگا۔ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ﴿المائدة: 2﴾ گناہ اور ظلم و زیادتی پر ایک دوسرے سے تعاون مت کرو۔
غیر فطری مجامعت کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: غیر فطری مجامعت کا کیا حکم ہے؟ جواب: اللہ تعالیٰ کے بے غایت لطف و کرم سے عورت مرد کے لیے سکون کا باعث ہے۔ یہ سکون اس وقت ناپید ہو جاتا ہے، جب مرد، عورت سے غیر فطری مباشرت کر کے اس […]
جسم سے جڑی جڑواں بہنوں کے نکاح کا شرعی حکم؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دولڑکیاں جڑواں پیدا ہوئیں اور دونوں کا جسم ایک دوسرے سے ملا ہوا ہے، ایک قضائے حاجت کو جائے، تو دوسری کو بھی ساتھ جانا پڑتا ہے، اب وہ بالغ ہو چکی ہیں اور شادی کرنا چاہتی ہیں، تو کیا حکم ہے؟ جواب: […]
اس دور میں زرخرید عورت سے وطی سے پہلے نکاح ضروری ہے یا نہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اس دور میں زرخرید عورت سے وطی سے پہلے نکاح ضروری ہے یا نہیں؟ جواب: اول تو کسی آزاد عورت کی خرید و فروخت جائز نہیں۔ یہ حرام ہے۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ […]
معلق طلاق شرط پوری ہونے پر نکاح کے بعد طلاق کا حکم؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر کوئی کہے کہ میں نے فلاں کام کیا، تو میری ہونے والی بیوی کو تین طلاق، پھر وہ کام کر لیا، تو کیا نکاح کے بعد اس بیوی کو تین طلاق واقع ہو جائیں گی؟ جواب: معلق طلاق اس صورت میں واقع […]
جو شخص جانتے بوجھتے گواہی نہ دے، اس کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو شخص جانتے بوجھتے گواہی نہ دے، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: جو کسی معاملہ کو جانتا ہو اور اس سے گواہی مانگی جائے، تو اس پر گواہی دینا ضروری ہے، بلا وجہ گواہی کو چھپانا گناہ ہے۔ وَلَا تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ وَمَنْ […]
شادی شدہ عورت کا دوسرے مرد سے نکاح پڑھانے والے کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: شادی شدہ عورت کا دوسرے مرد سے نکاح پڑھانے والے کا کیا حکم ہے؟ جواب: اگر اسے معلوم نہیں، تو اس پر کوئی گناہ نہیں اور معلوم ہونے کے باوجود پڑھایا، تو سخت گناہ گار ہوا۔ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ﴿المائدة: 2﴾ […]
توبہ کرنے والی طوائف سے نکاح کا شرعی حکم؟
سوال: ایک طوائف زید سے کہتی ہے کہ وہ ناجائز پیشہ ترک کرنے میں اس کی مدد کرے اور اس سے شادی کر لے، تو کیا زید اس سے شادی کرے یا نہ کرے؟ جواب: اگر طوائف واقعتاً تائب ہونا چاہتی ہے، تو زید کو چاہیے کہ اس سے نکاح کر لے، یہ بڑی نیکی […]