رضاعت کبیر کے متعلق اسلامی نکتہ نظر کیا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: رضاعت کبیر کے متعلق اسلامی نکتہ نظر کیا ہے؟ جواب: اسلام عقل اور منطق کا مخالف ہرگز نہیں ہے، لیکن صرف اپنی خواہشات اور تعصبات کو عقل کا نام دے کر اسلام کو اس سے ٹکرا دیا جائے تو نتائج برے ہی آتے […]
رضاعی دادا اور نانا کی مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: رضاعی دادا اور نانا کی مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ جواب: جب نسبی دادا اور نانا کی مطلقہ یا بیوہ سے نکاح جائز نہیں، تو رضاعی دادا اور نانا کی مطلقہ یا بیوہ سے نکاح بھی جائز نہیں، کیونکہ […]
دادی کے دودھ پینے والے پوتے کا نواسی سے نکاح؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جس پوتے کو دادی نے دودھ پلایا ہے، کیا اس کا نکاح اس کی نواسی سے جائز ہے؟ جواب: دونوں کا نکاح نہیں ہو سکتا، یہ دونوں رضاعی ماموں بھانجی ہیں۔ وَبَنَاتُ الْأُخْتِ (النساء: 23) اور بہنوں کی بیٹیوں کو بھی تم پر […]
رضاعی بھائی کی لڑکی سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: رضاعی بھائی کی لڑکی سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ جواب: رضاعی بھائی کی لڑکی سے نکاح جائز نہیں، کیونکہ دونوں رضاعی چچا بھتیجی ہیں، تو جیسے نسبی چچا بھتیجی کا نکاح جائز نہیں، ایسے ہی رضاعی چچا بھتیجی کا نکاح جائز نہیں۔ […]
کیا ایک بار دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا ایک مرتبہ دودھ پلانے سے حرمت ثابت ہوتی ہے، بعض لوگ اس بارے میں روایات پیش کرتے ہیں؟ جواب: بعض حضرات کہتے ہیں کہ ایک دفعہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہو جائے گی۔ ان کے دلائل کا مختصر جائزہ پیش خدمت […]
رضاعت کی صورت میں سوتیلی بہن کی پوتی سے نکاح کا حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: زید نے ہندہ کا دودھ پیا، کیا ہندہ کے شوہر کی لڑکی، جو زینب کے بطن سے ہے، اس کی پوتی کے ساتھ زید کا نکاح جائز ہے؟ جواب: زید کا نکاح زید کے رضاعی باپ کی بیٹی کی پوتی سے جائز نہیں۔ […]
دودھ پینے والی لڑکی کا رضاعی بھائی سے نکاح؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دودھ پینے والی لڑکی کی شادی دودھ پلانے والی کے لڑکے سے کرنا کیسا ہے؟ جواب: جائز نہیں، یہ دونوں بہن بھائی ہیں۔ مرضعہ کی تمام اولاد رضیع کے لیے حرام ہوتی ہے۔ وَأَخَوَاتُكُمْ (النساء: 23) اور تمہاری بہنوں کو بھی تم پر […]
کسی کی منکوحہ سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کسی کی منکوحہ سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ جواب: جو عورت کسی کے عقد میں ہے، اس سے نکاح جائز نہیں، جب تک کہ وہ اس کے عقد سے نہ نکل جائے۔ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ ﴿النساء: 24﴾ اور شادی شدہ عورتیں بھی […]
جبری طلاق کا کیا حکم ہے؟ احادیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جبری طلاق کا کیا حکم ہے؟ جواب: جبری طلاق واقع نہیں ہوتی۔ اس پر قرآن و حدیث کے دلائل ہیں، نیز ائمہ کرام کی تصریحات بھی موجود ہیں: مَنْ كَفَرَ بِاللَّهِ مِنْ بَعْدِ إِيمَانِهِ إِلَّا مَنْ أُكْرِهَ وَقَلْبُهُ مُطْمَئِنٌّ بِالْإِيمَانِ ﴿النحل: 106﴾ جو […]
جو شخص غیر کی منکوحہ سے نکاح کو جائز کہے، اس کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو شخص غیر کی منکوحہ سے نکاح کو جائز کہے، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: جو شخص غیر کی منکوحہ سے نکاح جائز سمجھے، وہ سنگین جرم کا مرتکب ہے، بلکہ اس پر کفر کا اندیشہ ہے، کیونکہ وہ قرآنی نص کا […]
نابالغہ کا بلا اجازت نکاح اور دوسرا نکاح کیا طلاق ضروری ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نابالغہ نے ولی کی اجازت اور رضامندی کے بغیر نکاح کیا، بعد میں وہ دوسرے مرد سے نکاح کرنا چاہتی ہے، کیا پہلے مرد سے طلاق لینا پڑے گی؟ جواب: نابالغہ کا نکاح ولی کی اجازت اور رضامندی کے بغیر منعقد ہی نہیں […]
شوہر وفات پا گیا، تو بیوی کب آگے شادی کر سکتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: شوہر وفات پا گیا، تو بیوی کب آگے شادی کر سکتی ہے؟ جواب: عدت کے بعد آگے شادی کر سکتی ہے، بیوہ کی عدت چار ماہ دس دن ہے۔ وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا […]
جو لوگ عدت میں نکاح کرائیں، ان کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو لوگ عدت میں نکاح کرائیں، ان کا کیا حکم ہے؟ جواب: عدت میں نکاح منعقد نہیں ہوتا، جس نے عدت میں نکاح کیا اور جاننے کے باوجود جس نے اس میں شرکت کی، وہ سب گناہگار ہوئے۔ یہ گناہ پر تعاون ہے۔ […]
حاملہ مطلقہ کے شوہر کے انتقال کے بعد نکاح کا وقت؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک شخص نے حاملہ کو طلاق دے دی، پھر وہ وفات پا گیا، تو عورت کب آگے نکاح کر سکتی ہے؟ جواب: حاملہ کو طلاق ہو یا اس کا شوہر فوت ہو جائے، اس کی عدت ہر صورت میں وضع حمل ہے۔ وضع […]