مطلقہ ماں کو کب تک حق پرورش حاصل رہتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مطلقہ ماں کو کب تک حق پرورش حاصل رہتا ہے؟ جواب: میاں بیوی میں طلاق ہو جائے، تو نابالغ بچوں کی تربیت کا زیادہ حق ماں کو حاصل ہے، الا یہ کہ ماں کی پرورش بچے کے حق میں بہتر نہ ہو، تو […]
کیا نانی بچی کی ولی بن سکتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: تین سالہ بچی کی والدہ فوت ہوگئی تو بلوغت تک اس کی پرورش نانی نے کی، تو کیا نانی بچی کے نکاح کی ولی بن سکتی ہے؟ جواب: نکاح میں عورت کو حق ولایت حاصل نہیں، حتیٰ کہ ماں بھی اپنی بیٹی کی […]
بچی کی پرورش فاسق ماں کے سپرد کی جا سکتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: میاں بیوی میں طلاق ہوئی، ان کی چھوٹی بچی ہے، اس کی حضانت کا حق کسے حاصل ہوگا، جبکہ بچی کی ماں فاحشہ ہے؟ جواب: ماں اور باپ میں سے حق حضانت ماں کو تب حاصل ہوگا، جب وہ بچے کی اچھی تربیت […]
حق پرورش میں کیا ترتیب ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حق پرورش میں کیا ترتیب ہے؟ جواب: ❀ علامہ ابن قیم رحمہ اللہ (751ھ) فرماتے ہیں: ”ہمارے استاد محترم علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے ایک اور ضابطہ بیان کرتے ہوئے فرمایا: مسئلہ حضانت میں یہ کہنا انتہائی مناسب ہوگا کہ یہ ایسی […]
کیا بیوی کے نان و نفقہ کا بندوبست کرنا شوہر کے ذمہ ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا بیوی کے نان و نفقہ کا بندوبست کرنا شوہر کے ذمہ ہے؟ جواب: بیوی کے بنیادی اخراجات اور رہن سہن کا انتظام کرنا شوہر کے ذمہ ہے۔ ❀ فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿وَعَلَى الْمَوْلُودِ لَهُ رِزْقُهُنَّ وَكِسْوَتُهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ لَا تُكَلَّفُ نَفْسٌ إِلَّا […]
کیا عدتِ وفات والی عورت خرچے کی حق دار ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: وفات شوہر کی عدت کے دوران کیا عورت نان و نفقہ کی حق دار ہوگی؟ جواب: عدت وفات شوہر والی عورت اگر حاملہ ہے، تو وہ نان و نفقہ کی حق دار ہوگی، جس کی ادائیگی شوہر کی جائیداد سے کی جائے گی۔ […]
تیسری طلاق کے بعد نان و نفقہ کا حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جس عورت کو تیسری طلاق ہو جائے اور وہ ابھی عدت میں ہو، تو کیا دوران عدت اس کا نان و نفقہ شوہر کے ذمہ واجب ہے یا نہیں؟ جواب: شوہر پر اس وقت نان و نفقہ واجب ہے، جب عورت طلاق رجعی […]
کیا بوڑھے والدین کا نان و نفقہ اولاد کے ذمہ ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا بوڑھے والدین کا نان و نفقہ اولاد کے ذمہ ہے؟ جواب: جب والدین بڑھاپے میں پہنچ جائیں اور مالی و جسمانی طور پر محتاج ہو جائیں، تو ان کی خدمت خاطر کرنا اور ان کی تمام تر بنیادی ضروریات کا خیال رکھنا […]
کیا سسر اپنے داماد کو دوسری شادی سے روک سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا سسر اپنے داماد کو دوسری شادی سے روک سکتا ہے؟ جواب: مرد کو دوسری شادی کا حق حاصل ہے، کوئی فرد بشر یا قانون اسے پابند نہیں کر سکتا، یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اجازت ہے۔ ❀ فرمان باری تعالیٰ ہے: […]
نفقہ کی کتنی مقدار شوہر کے ذمہ ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نفقہ کی کتنی مقدار شوہر کے ذمہ ہے؟ جواب: نفقہ کی کوئی مقدار شریعت نے مقرر نہیں کی، شوہر کی حیثیت کے مطابق نفقہ واجب ہوگا۔ ❀ فرمان الہی ہے: ﴿عَلَى الْمُوسِعِ قَدَرُهُ وَعَلَى الْمُقْتِرِ قَدَرُهُ﴾ (البقرة: 236) ”آسودہ حال پر اپنی حیثیت […]
کیا نکاح باطل کا نفقہ واجب ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نکاح باطل کا نفقہ واجب ہے؟ جواب: نکاح باطل منعقد نہیں ہوتا، اس لیے اس میں نفقہ واجب نہیں، البتہ دخول کی صورت میں مہر واجب ہوگا۔ ❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]
غربت کی وجہ سے مہر میں تاخیر کا حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو شوہر غربت کی وجہ سے حق مہر ادا نہیں کر سکتا، تو کیا اسے مہلت دی جا سکتی ہے؟ جواب: اسے مہلت دینی چاہیے۔ ❀ فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿وَإِنْ كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلَى مَيْسَرَةٍ﴾ (البقرة: 280) ”تنگ دست کو آسودہ […]
نکاح کے وقت شوہر کی مالی حالت کا شرعی حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نکاح کے وقت مرد کی خوشحالی یا تنگ دستی کو مدنظر رکھا جا سکتا ہے؟ جواب: جس مرد سے ناطہ قائم کیا جا رہا ہے، اس کی تنگ دستی یا خوشحالی کو دیکھنا جائز ہے، اس میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں، البتہ […]
قرآن کریم کی قسم اٹھانا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قرآن کریم کی قسم اٹھانا کیسا ہے؟ جواب: قرآن کریم کی قسم اٹھانا جائز ہے، کیونکہ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا علم اور اس کا کلام ہے، مخلوق نہیں۔ ❀ حافظ ابن عبدالبر رحمہ اللہ (463ھ) لکھتے ہیں: ”اس پر اجماع ہے کہ […]