کیا تحریفِ قرآن کے قائل اہلِ قرآن کہلا سکتے ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا روافض اہل قرآن ہیں؟ جواب: روافض کا نظریہ ہے کہ قرآن کریم میں تحریف ہو چکی ہے۔ اس لیے انہیں اہل قرآن نہیں کہہ سکتے۔ ظاہری طور پر جو روافض قرآن کریم کا اقرار کرتے ہیں، وہ تقیہ کے طور پر کرتے […]

مسلمان مرد عیسائی عورت سے نکاح کر سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مسلمان مرد عیسائی عورت سے نکاح کر سکتا ہے؟ جواب: مسلمان مرد اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) کی پاکدامن عورتوں سے نکاح کر سکتا ہے۔ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِكُمْ إِذَا آتَيْتُمُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ مُحْصِنِينَ غَيْرَ مُسَافِحِينَ وَلَا مُتَّخِذِي أَخْدَانٍ (المائدة: 5) […]

مرزائی عورت کا نکاح مسلمان سے پڑھانے والوں کا حکم؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: علم ہونے کے باوجود مرزائی عورت کا نکاح مسلمان لڑکے سے پڑھانے والوں اور اس نکاح میں شریک ہونے والوں کا کیا حکم ہے؟ جواب: وہ حرام کام کے مرتکب ہوئے۔ یہ گناہ پر تعاون ہے۔ یہ نکاح باطل ہے۔ مسلمان عورت کا […]

رضاعی ماں یا باپ کی سوتیلی ماں سے نکاح کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: رضاعی ماں یا باپ کی سوتیلی ماں سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ جواب: جس طرح نسبی دادا یا نانا کی منکوحہ سے نکاح جائز نہیں، اسی طرح رضاعی دادا یا نانا کی منکوحہ سے بھی نکاح جائز نہیں، کیونکہ جو رشتہ نسب […]

جو زنا کی تہمت لگائے اور چار گواہ نہ لائے، اس کی سزا کیا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو کسی پر زنا کی تہمت لگائے، پھر پورے چار گواہ پیش نہ کرے، تو اس کی کیا سزا ہے؟ جواب: اس پر حد قذف (تہمت) ہے۔ اس حد میں اسی کوڑے لگائے جائیں گے۔ اگر کوئی شخص تین گواہ لائے، چوتھا نہ […]

کیا رضاعت سے حرمت ثابت ہوتی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا رضاعت سے حرمت ثابت ہوتی ہے؟ جواب: جو حرمت نسب سے ثابت ہوتی ہے، وہی حرمت رضاعت سے بھی ثابت ہوتی ہے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن الرضاعة تحرم ما […]

رضاعت کب اور کیسے ثابت ہوتی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: رضاعت کب ثابت ہوتی ہے؟ جواب: رضاعت کی مدت دو سال ہے، اس مدت میں کم از کم پانچ دفعہ یا اس سے زائد مرتبہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہو جاتی ہے۔ ❀ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول […]

رضاعی بہن بھائی ثابت ہوں تو کیا نکاح قائم رہتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: لڑکا لڑکی کا نکاح ہو گیا، بعد میں معلوم ہوا کہ دونوں رضاعی بہن بھائی تھے، تو کیا حکم ہے؟ جواب: رضاعی حرام رشتہ ثابت ہونے کے بعد فوراً دونوں میں جدائی کرائی جائے گی۔ یہ نکاح فسخ ہو جائے گا۔ ❀ عقبہ […]

بچی نے صرف منہ لگایا، کیا حرمت ثابت ہوگئی؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بچی نے صرف منہ لگایا، کیا حرمت ثابت ہوگئی؟ جواب: کم از کم پانچ بار پینے سے حرمت ثابت ہوتی ہے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا تحرم المصة ولا المصتان ایک […]

کیا ہندہ کے رضاعی بیٹے کا نکاح اس کی نواسی سے ہو سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ہندہ کے چھ بچے ہیں، تین لڑکے اور تین لڑکیاں۔ ہندہ نے اپنی خالہ زاد بہن کے لڑکے کو بھی دودھ پلایا، کیا اس رضاعی لڑکے کا نکاح ہندہ کی نواسی سے ہو سکتا ہے؟ جواب: ہندہ کے رضاعی بیٹے کا نکاح ہندہ […]

جس مرد کی نانی کا دودھ عورت نے پیا ہو، کیا اس سے نکاح جائز ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک عورت نے اس مرد سے نکاح کیا، جس کی نانی کا دودھ اس عورت نے پیا تھا، کیا ان کا نکاح جائز ہے؟ جواب: اگر اس عورت نے مرد کی نانی کا دودھ مدت رضاعت میں کم از کم پانچ بار پیا […]

کیا زید کے بیٹے کا نکاح عائشہ سے جائز ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: زید کی دوسری بیوی نے عائشہ کو دودھ پلایا ہے، کیا زید کے بیٹے کا نکاح عائشہ سے ہو سکتا ہے؟ جواب: ان دونوں کا آپس میں نکاح نہیں ہو سکتا۔ یہ دونوں بہن بھائی ہیں، کیونکہ عائشہ لڑکے کے والد کی رضاعی […]

جس لڑکی نے بھابی کا دودھ پیا ہے، کیا اس سے نکاح ہو سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جس لڑکی نے بھابی کا دودھ پیا ہے، کیا اس سے نکاح ہو سکتا ہے؟ جواب: اس سے نکاح نہیں ہو سکتا۔ یہ رضاعی بھتیجی ہے، کیونکہ یہ لڑکی بھائی کی رضاعی بیٹی ہوئی۔ وَبَنَاتُ الْأَخِ (النساء: 23) اور بھائی کی بیٹیوں کو […]

چھوٹے بچوں کی پرورش کا حق کسے حاصل ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: چھوٹے بچوں کی پرورش کا حق کسے حاصل ہے؟ جواب: تاریخ انسانی میں احترامِ آدمیت کی جو تعلیمات اسلام نے بیان کی ہیں، کسی دوسرے مذہب یا تہذیب و تحریک کے حاشیہ خیال سے بھی نہیں گزریں۔ اسلام ابن آدم کی پانچ چیزوں […]

1 445 446 447 448 449 453