اسلامی قانونِ وراثت میں حادثہ کی تعریف اور میراث کا حکم

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ حادثہ سوال: حادثہ سے مراد اور حکم میراث بیان کریں؟ جواب: ایک سے زیادہ رشتہ دار حادثہ، جلنے، ڈوبنے یا طاعون وغیرہ میں اکٹھے فوت ہو جائیں اور ایک دوسرے کی موت کی تقدیم و تاخیر کا علم نہ ہو۔ […]

کیا رضاعی دادی کی پوتی سے نکاح جائز ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بچے کو جس عورت نے دودھ پلایا، کیا وہ اپنی پوتی سے اس بچے کا نکاح کر سکتی ہے؟ جواب: ان کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ یہ دونوں رضاعی چچا بھتیجی ہیں۔ تو جیسے نسبی چچا بھتیجی کا نکاح جائز نہیں، اسی طرح […]

کیا غیر مسلم کو دودھ پلانے کے بعد مسلمان ہونے پر نکاح جائز ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک عورت نے غیر مسلم لڑکی کو دودھ پلایا، بعد میں وہ لڑکی مسلمان ہو گئی، کیا عورت کے بھائی کا نکاح اس لڑکی سے ہو سکتا ہے؟ جواب: ان کا آپس میں نکاح نہیں ہو سکتا۔ یہ دونوں رضاعی ماموں بھانجی ہیں، […]

دو ڈھائی سال کی عمر کے درمیان دودھ پیا، تو کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دو ڈھائی سال کی عمر کے درمیان دودھ پیا، تو کیا حکم ہے؟ جواب: رضاعت کی کامل مدت دو سال ہے۔ اس مدت میں کسی نے کم سے کم پانچ مرتبہ دودھ پیا، تو حرمت رضاعت ثابت ہوگی، ورنہ نہیں۔ وَالْوَالِدَاتُ يُرْضِعْنَ أَوْلَادَهُنَّ […]

بیوی کی موجودگی میں اس کی حقیقی بہن سے نکاح کر لیا، تو کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بیوی کی موجودگی میں اس کی حقیقی بہن سے نکاح کر لیا، تو کیا حکم ہے؟ جواب: بیوی کی موجودگی میں اس کی حقیقی بہن سے نکاح جائز نہیں، یہ نکاح منعقد ہی نہیں ہوتا۔ یہ زنا ہے۔ وَأَنْ تَجْمَعُوا بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ (النساء: […]

بیوی کی علاتی بہن سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بیوی کی علاتی بہن سے نکاح کرنا کیسا ہے؟ جواب: بیوی کی علاتی بہن (جن کا باپ ایک ہے، مائیں الگ الگ ہیں) سے نکاح بھی جائز نہیں۔ وَأَنْ تَجْمَعُوا بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ (النساء: 23) اور تم دو بہنوں کو (ایک نکاح میں) جمع […]

بیوی کی اخیافی بہن کو جمع کرنا جائز ہے یا نہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بیوی کی اخیافی بہن (جن کی ماں ایک ہے، باپ الگ الگ ہیں) کو جمع کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب: بیوی کی موجودگی میں اس کی اخیافی بہن سے بھی نکاح حرام ہے۔ وَأَنْ تَجْمَعُوا بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ (النساء: 23) اور تم دو […]

سالے کی لڑکی سے نکاح درست ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: سالے کی لڑکی سے نکاح درست ہے؟ جواب: سالے کی لڑکی زوجہ کی بھتیجی ہے، زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح جائز نہیں۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]

خالہ بھانجی کو نکاح میں جمع کرنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: خالہ بھانجی کو نکاح میں جمع کرنا کیسا ہے؟ جواب: جائز نہیں۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لَا يُجْمَعُ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَعَمَّتِهَا وَلَا بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَخَالَتِهَا لڑکی اور اس کی […]

بھائی کی بیوہ، جو بیوی کی بہن ہے، سے نکاح کا کیا حکم؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بھائی کی بیوہ، جو بیوی کی بہن ہے، سے نکاح کا کیا حکم؟ جواب: بیوی کی موجودگی میں اس کی بیوہ بہن سے نکاح جائز نہیں۔ وَأَنْ تَجْمَعُوا بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ (النساء: 23) اور تم دو بہنوں کو (ایک نکاح میں) جمع کرو یہ […]

پھوپھی کی موجودگی میں پھوپھا سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: پھوپھی کی موجودگی میں پھوپھا سے نکاح کرنا کیسا ہے؟ جواب: جائز نہیں۔ یہ نکاح منعقد نہیں ہوگا۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لَا يُجْمَعُ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَعَمَّتِهَا وَلَا بَيْنَ […]

بیوی کی ناجائز بہن سے نکاح کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بیوی کی ناجائز بہن سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ جواب: بیوی کی موجودگی میں اس کی ناجائز بہن سے نکاح جائز نہیں۔ وَأَنْ تَجْمَعُوا بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ (النساء: 23) اور تم دو بہنوں کو (ایک نکاح میں) جمع کرو یہ بھی تم پر […]

کیا بیوی کے رضاعی بھائی کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بیوی کے ہوتے ہوئے اس کے رضاعی بھائی کی لڑکی سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ جواب: بیوی کی موجودگی میں اس کے رضاعی بھائی کی لڑکی سے نکاح جائز نہیں۔ یہ بیوی کی رضاعی بھتیجی ہے، تو جیسے نسبی پھوپھی بھتیجی کو […]

دو رضاعی بہنوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دو رضاعی بہنوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا کیسا ہے؟ جواب: جیسے دو نسبی بہنوں کو بیک وقت ایک نکاح میں جمع کرنا جائز نہیں، اسی طرح رضاعی بہنوں کو بھی جمع کرنا جائز نہیں۔ وَأَنْ تَجْمَعُوا بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ (النساء: 23) اور […]

1 444 445 446 447 448 453