کیا ضعیفہ کا دودھ پینے والی لڑکی اس کے پوتے سے نکاح کر سکتی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک ضعیفہ عورت کا دودھ ایک لڑکی نے پیا، کیا اس ضعیفہ کے پوتے سے اس لڑکی کا نکاح ہو سکتا ہے؟ جواب: اگر رضاعت ثابت ہے، تو ان دونوں کا نکاح نہیں ہو سکتا، کیونکہ یہ دونوں رضاعی پھوپھی بھیجا ہیں، تو […]

جس نے نانی کا دودھ پیا، کیا وہ خالہ کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جس نے نانی کا دودھ پیا ہو، کیا اس کا نکاح خالہ کی لڑکی سے جائز ہے یا نہیں؟ جواب: جائز نہیں، یہ دونوں رضاعی ماموں بھانجی ہیں، تو جیسے نسبی ماموں بھانجی کا نکاح جائز نہیں، اسی طرح رضاعی ماموں بھانجی کا […]

کیا میری ماں کا دودھ پینے والے بھانجے کا نکاح میری بیٹی سے ہو سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: میرے بھانجے خلیل نے میری والدہ کا دودھ پیا، کیا میں اپنے بھانجے کی شادی اپنی بیٹی سے کر سکتا ہوں؟ جواب: یہ نکاح نہیں ہو سکتا، یہ دونوں رضاعی چچا بھتیجی ہیں۔ تو جس طرح نسبی چچا بھتیجی کا نکاح جائز نہیں، […]

کیا دودھ پلائی لڑکی کی بیٹی کا نکاح دوسری بیوی کے بیٹے سے ہو سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: میری ایک بیوی نے ایک لڑکی کو دودھ پلایا، کیا اس لڑکی کی بیٹی کا نکاح میری دوسری بیوی کے لڑکے سے ہو سکتا ہے یا نہیں؟ جواب: ان کا نکاح نہیں ہو سکتا، یہ دونوں رضاعی ماموں بھانجی ہیں۔ تو جیسے نسبی […]

کیا دودھ پلائی بہنوں کی اولاد آپس میں نکاح کر سکتی ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو دودھ پلایا، کیا دونوں کی اولادوں کا آپس میں نکاح جائز ہے؟ جواب: جب چھوٹی بہن نے بڑی بہن کا مدت رضاعت میں دودھ پیا، تو رضاعت ثابت ہو گئی اور چھوٹی بہن بڑی بہن کی رضاعی […]

اسلامی قانونِ وراثت میں تقسیمِ ترکہ کا مکمل طریقہ

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ تقسیم ترکہ سوال: تقسیم ترکہ کا طریقہ وضاحت سے لکھیے۔ جواب: تقسیم ترکہ کے لیے مندرجہ ذیل قواعد کو مدنظر رکھنا ضروری ہے: ① جب میت کا صرف ایک ہی وارث (اصحاب الفرائض ہوں یا عصبہ یا ذوالارحام میں سے […]

اسلامی قانونِ وراثت میں تخارج کی تعریف اور وضاحت

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ تخارج سوال: تخارج کی تعریف اور وضاحت کیجیے؟ جواب: اس کا لغوی معنی: ایک دوسرے سے الگ ہونا۔ تعریف: کوئی وارث ترکہ سے معلوم چیز لے کر باقی ورثاء سے الگ ہو جائے تو اسے ”تخارج“ یا ”اخراج“ کہتے ہیں۔ […]

اسلامی قانونِ وراثت میں ذوالارحام کی تعریف، اقسام اور طریقہ تقسیم

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ ذوالارحام سوال: ذوالارحام کی تعریف اور ان کی وراثت میں اختلاف بیان کریں؟ جواب: تعریف: وہ قریبی رشتہ دار جو اصحاب الفرائض یا عصبات میں سے نہ ہوں۔ مثلاً ماموں، خالہ اور پھوپھی وغیرہ۔ وراثت میں اختلاف: ذوالارحام کی وراثت […]

اسلامی وراثت میں خنثیٰ کا حکم اور طریقہ تقسیم

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ خنثیٰ سوال : خنثیٰ کی تعریف، اقسام اور طریقہ تقسیم بیان کریں؟ جواب: لغوی معنی: نرم ہونا، موڑنا اور مشتبہ ہونا۔ تعریف: وہ انسان جس کا معاملہ مشتبہ ہو جائے اور اس کے مذکر و مونث ہونے کا علم نہ […]

اسلامی وراثت میں حمل کا حکم، شرائط اور طریقہ تقسیم

حمل سوال: حمل کی تعریف، مدت حمل، تعداد حمل، حکم اور شرائط تحریر کیجیے۔ جواب: تعریف: وہ بچہ جو ماں کے رحم میں ہو۔ مدت حمل: کم از کم مدت جس میں بچہ زندہ پیدا ہو سکتا ہے وہ چھ ماہ ہے، جس طرح ایک صحابی کا قرآن سے استدلال ہے۔ روایت ہے کہ ”ایک […]

اسلامی قانونِ وراثت میں مفقود کی تعریف، مدت انتظار اور طریقہ تقسیم

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ مفقود سوال: مفقود کی تعریف، مدت انتظار، حالتیں اور طریقہ تقسیم وراثت بیان کریں؟ جواب: تعریف: وہ گم شدہ شخص جس کے زندہ یا فوت ہونے کا علم نہ ہو سکے۔ مثلاً سفر یا قتال کے لیے نکلنے والا، عرصہ […]

اسلامی قانونِ وراثت میں مرتد کی تعریف اور وراثت کا حکم

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ مرتد سوال: مرتد کی تعریف اور اس کی وراثت کا حکم بیان کیجیے۔ جواب: وہ شخص جو ایمان لانے کے بعد دین اسلام سے پھر جائے اور بلا اکراہ اپنے ہوش و حواس کے ساتھ کلمہ کفر زبان سے ادا […]

وراثت میں ولد زنا اور ولد لعان کا شرعی حکم

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ ولد زنا ولعان سوال: ولد زنا اور لعان کی تعریف اور حکم بیان کیجیے۔ جواب: ولد زنا: وہ بچہ جس کو عورت نے بغیر نکاح صحیح یا بغیر ملک یمین صحیح کے جنم دیا ہو۔ ولد لعان: وہ بچہ جس […]

اسلامی قانونِ وراثت میں قیدی کی تعریف اور وراثت کا حکم

یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ قیدی سوال: قیدی کی تعریف اور حکم بیان کریں؟ جواب: وہ مسلمان جو غیر مسلم کی حراست و قید میں ہو۔ حکم میراث: قیدی کی تین حالتوں میں سے کوئی حالت ہوگی: ① مسلمان: اگر وہ دین اسلام پر پابند […]

1 443 444 445 446 447 453