خلفائے راشدین سے محبت
مشہور صحابی سیدنا ابو عبدالرحمٰن سفینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، مولی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: خلافة النبوة ثلاثون سنة، ثم يؤتي الله الملك أو ملكه من يشاء خلافتِ نبوت تیس سال رہے گی، پھر اللہ جسے چاہے گا اپنا ملک عطا […]
جہاد کی مختلف اقسام پر ایک جامع مضمون
محترم المقام الشیخ زبیر علی زئی السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ الحمد للہ آپ کا مجلہ ”الحدیث“ تحقیق و تنقید کے حوالے سے بہترین جا رہا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین خط لکھنے کی غرض و غایت اس مشہور حدیث نبوی کی تخریج دریافت کرنا ہے جو اکثر […]
قبر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کا مسئلہ
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : اس میں کوئی شک نہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اخروی و برزخی زندگی ہے یا دنیاوی زندگی ہے ؟ ادلئہ اربعہ سے جواب دیں، جزاکم اللہ […]
نماز میں عورت کی امامت
تحریر : فضیلہ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سوال : کیا عورت عورتوں کی امامت یا عورتوں مردوں کی اکٹھی امامت کرا سکتی ہے ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ جزا کم اللہ خیراً ( چوہدری محمد اکرم گجر جلال بلگن ضلع گوجرانوالہ ) الجواب : اس مسئلے میں […]
تکبیرات عیدین میں رفع یدین کا ثبوت
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ امام اہل سنت، امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ (متوفی ۲۴۱ھ) فرماتے ہیں: حدثنا يعقوب: حدثنا ابن أخي ابن شهاب عن عمه: حدثني سالم بن عبدالله أن عبدالله قال، كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا قام إلى الصلوة يرفع يديه، حتي إذا كانتا […]
خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں!
تحریر : حافظ ندیم ظہیر معاشرے کے اندر پھیلتے ہوئے ”روشن خیالی و اعتدال پسندی“ کے جرثومے اس قدر تیزی سے بھولے بھالے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں کہ میرا قلم ان کے تعاقب سے قاصر ہے۔ تمام شعبہ ہائے زندگی کو اپنی سوچ، فکراور نظریے کے مطابق بنانا ان کا مقصد […]
دورنگی
تحریر : حافظ ندیم ظہیر ہمارا معاشرہ روز بروز زوال پذیر ہوتا جا رہا ہے۔ اس کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ پر فتن اور پرخطر ہے۔ ہر کوئی دو کشتیوں کا سوار نظر آتا ہے اور دل میں یہ آرزو سمائے ہوئے ہے کہ میرا ایمان بھی برقرار رہے اور اعتدال پسند، […]
امیر المؤمنین سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا مقام و فضائل
تحریر: ابو العباس حافظ شیر محمد نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ابو بکر ، عمر و عثمان (رضی اللہ عنہم اجمعین) احد کے پہاڑ پر چڑھے تو (زلزلے کی وجہ سے) احد کانپنے لگا۔ آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے اس پر پاؤں مار کر فرمایا: اُحد رک جا تیرے اوپر (اس […]
فجر کی دو رکعات اور عصر سے پہلے چار رکعات (سنتوں) کی فضیلت
مصنف : امام ضیاء المقدسی رحمہ اللہ ترجمہ و فوائد: حافظ ندیم ظہیر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فجر کی دو رکعتیں دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں۔ [مسلم:۷۶۵] فوائد: اس حدیث سے فجر کی دو سنتوں […]
بعض لوگوں کا یہ عقیدہ کہ (مجبوری میں بھی) کھڑے ہو کرپیشاب کرنا مکروہ (یعنی حرام)ہے
تحریر : فضیلۃ الشیخ عمرو عبدالمنعم رحمہ اللہ ترجمہ:حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ یہ عقیدہ سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اس حدیث کے مخالف ہے جس میں آیا ہے کہ : نبی صلی اللہ علیہ وسلم (کسی مجبوری کی وجہ سے) ایک قبیلے، کوڑا کرکٹ کے ڈھیر پر گئے تو […]
چار سنتیں دو دو کر کے پڑھنا افضل ہے
تحریر : فضیلۃ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : محترم فضیلۃ الشیخ زبیر علی زئی صاحب کیا ظہر اور عصر کی چار سنت کو ایک سلام کے ساتھ ادا کرنا جائز ہے؟ (ایک سائل) الجواب: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]
مرد و عورت کی نماز میں فرق اور آلِ تقلید
تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ الحمد للہ رب العالمین و الصلوۃ و السلام علی رسولہ الأمین، أما بعد : آل تقلید کا “مرد و عورت کی نماز میں فرق” کے سلسلے میں دعویٰ ہے کہ : (۱) عورت تکبیر تحریمہ کے لئے دونوں ہاتھ شانوں تک اُٹھائے (۲) اپنے ہاتھ آستینوں سے باہر […]
عذابِ قبر اور برزخی زندگی
تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی سوالات: ۱۔ عذابِ قبر سےکیا مراد ہے ؟ اس کا تعلق روح سے ہوتا ہے یا بدن بھی ملوث ہوتا ہے؟ ۲۔ اگر قبر میں جسم کو بھی عذاب ہوتاہے تو پھر اُخروی عذاب کے کیا معنی ہیں؟ ۳۔ازروئے قرآن زندگیاں دو ہیں، دنیا کی زندگی اور آخرت […]
رمضان کے احکام و مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر :حافظ ندیم ظہیر الحمد لله رب العالمين و الصلوة والسلام على رسول الامين، اما بعد : ❀ رمضان، رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور مغفرتوں کا مہینہ ہے۔ جونہی اس ماہ کا آغاز ہوتا ہے فتحت ابواب الجنة ”جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں“ اور غلقت ابواب جهنم ’’ دوزخ کے دروازے بند کر دیئے […]