بیوی کی رضامندی سے اس کی تنخواہ لینے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی بیوی کی رضامندی سے اس کی تنخواہ لینا اگر تمھاری بیوی سمجھدار اور معاملات میں تصرف کرنے کی اہلیت رکھتی ہے تو اس کی رضامندی سے اس کی تنخواہ لینے میں کوئی حرج نہیں، اسی طرح وہ جو چیز بھی اپنی مرضی سے تجھے مدد کے طور پر دیتی […]

بدسلوکی کے باعث اسقاط حمل کا حکم اور کفارہ

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی سوال: میں ایک سابقہ خاوند سے بیاہ دی گئی، وہ بہت بد اخلاق تھا، وہ نشہ کرتا اور مجھ سے بہت برا سلوک کرتا۔ میں نے اس سے ایک بیٹی پیدا کی، پھر مجھے دوبارہ حمل ہوا تو اس سے میرے اور اس کے درمیان سخت بگاڑ پیدا ہوا۔ […]

بھوک کے خوف سے اسقاط حمل کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی سوال: جب عورت حاملہ ہو جائے اور اس کے حمل کو دو یا تین ماہ گزر جائیں، پھر وہ عورت بھوک کے ڈر سے اپنا حمل ساقط کروا دے تو کیا اس کے لیے یہ جائز ہو گا یا نہیں؟ جواب: اگر اسقاط حمل کا واقعہ بھوک یعنی فقر […]

ناجائز اسقاط حمل اور غیر شرعی زندگی گزارنے والے شوہر سے علیحدگی کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی سوال: میں ایک مصری عورت ہوں اور عرصہ سات سال سے اپنے خاوند کے ساتھ جرمنی میں رہ رہی ہوں۔ ہمارے درمیان سب سے پہلے ناچاقی اس وقت پیدا ہوئی جب میں شادی کے بعد حاملہ ہوگئی، جب میرے خاوند کو میرے حاملہ ہونے کا علم ہوا تو قریب […]

ایڈز کے خدشے کی بنیاد پر اسقاط حمل کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی سوال: جنین کے متعلق جب قوی احتمال ہو کہ وہ ایڈز کے مرض کا شکار ہے تو اس کے اسقاط کاکیا حکم ہے؟ جواب: اسقاط حمل جائز نہیں ہے، اور بلاشبہ اس کو ایڈز کے وائرس لگ جانے کا احتمال اس کے اسقاط کو جائز قرار نہیں دیتا۔ لہٰذا […]

ڈاکٹری مشورے کیوجہ سے اسقاط حمل اور معصوم جان کی حرمت

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی سوال: ایک عورت ایک بچے کے ساتھ حاملہ ہوئی، پھر اس نے اس بچے کو کامل اور پوری خلقت میں جنم دیا لیکن اس بچے کے جسم میں ہڈیاں نہیں تھیں اور اپنی پیدائش کے چند لمحے بعد تک زندہ رہا، پھر وہ فوت ہو گیا۔ وہ عورت پھر […]

مصافحہ غیر محرم کے بارے میں احادیث کی روشنی میں حکم

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ اجنبی عورت مصافحہ کرنے کا حکم سوال : اجنبی عورت سے مصافحہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : یہ حرام ہے ۔ ”بخاری و مسلم“ میں […]

بلامصافحہ مردوں کو سلام کرنے کا حکم

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : کیا بغیر مصافحہ کے عورت کا مردوں کو سلام کہنا جائز ہے ؟ جواب: فقہاء کے ہاں اس مسئلہ میں تفصیل ہے ، اور (واللہ اعلم) […]

شرعی اصول اور اجنبی عورت کو سلام

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ اجنبی عورت کو سلام کہنے کا حکم  سوال : میں ایک یونیورسٹی کا طالب علم ہوں اور بعض اوقات میں نوجوان لڑکیوں کو سلام کہتا ہوں ، پس […]

بیمار بوڑھی عورت کے ساتھ ملاقات کے شرعی اصول

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ بوڑھی عورت سے مصافحہ کرنے کا حکم سوال : کیا عمر رسیدہ بیمار بوڑھی عورت کی زیارت کرنا اور اس سے مصافحہ اور خلوت کرنا جائز ہے ؟ […]

غیر محرم عورت سے مصافحہ پر شرعی موقف

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ اجنبی بوڑھی عورت سے مصافحہ کرنے کا حکم  سوال : اجنبی عورت سے مصافحہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟ اور اگر وہ اپنے ہاتھ پر کپڑے وغیرہ […]

طلاق کے شرعی اسباب اور حکمت

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ عورت کب مطلقہ سمجھی جائے گی؟ سوال: عورت کب مطلقہ سمجھی جائے گی؟ اور طلاق کے مباح اور جائز ہونے میں کیا حکمت پنہاں ہے؟ جواب: عورت اس وقت مطلقہ سمجھی جائے گی جب اس کا خاوند اس کو اس حال میں طلاق […]

1 29 30 31
1