شعیوں کا امام غائب !

تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ حافظ ابنِ کثیر رحمہ اللہ شعیوں کے ” امام غائب “ اور ” مہدی منتظر“ محمد بن الحسن العسکری کے بارے میں فرماتے ہیں : ” امام مہدی نکلیں گے ان کا ظہور مشرق کے علاقے سے ہو گا سامراء کی غار سے نہیں۔ جاہل رافضیوں کا […]

زمین کو ٹھیکے پر دینے کا شرعی جواز

تحریر :حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ دنیاوی معاملات میں چونکہ اصل اباحت ہے اور حرمت کا ثبوت کسی صحیح و صریح دلیل کا محتاج ہوتا ہے، لہٰذا اس اصول کے تحت زمین کو کرایہ، یعنی ٹھیکہ پر دینا بالکل جائز و درست ہے۔ اس کے خلاف کوئی دلیل نہیں۔ رہا سیدنا رافع بن خدیج […]

حجامہ (سینگی لگوانا) ایک شرعی علاج​

تحریر: حافظ ندیم ظہیر حفظ اللہ حجامہ سے مراد پچھنے لگوانا ہے،یعنی جسم کے متاثرہ حصے سے سینگی کے ذریعے خراب و فاسد خون نکلوانا۔یہ ایسا علاج ہے جس کی طبی اہمیت سے انکار ممکن نہیں،بلکہ دورِ جدید میں سائنسی لحاظ سے بھی اسے مجرب و مفید قرار دیا گیا ہے۔ ہم نے ان سطور […]

ائمہ اربعہ اور دیگر علماء سے تقلید کا رد

تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ(پی ڈی ایف لنک) ائمہ اربعہ ( اور دیگر علماء) نے تقلید سے منع فرمایا ہے ❀ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ’’وأما أقوال بعض الأئمة كالفقهاء الأربعة وغيرهم فليس حجة لازمة ولا اجماعًا باتفاق المسلمين، بل قد ثبت عنهم – رضي الله عنهم – أنهم […]

ایمان سے متعلق 10صحیح احادیث

شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ (پی ڈی ایف کا لنک) اللہ تعالیٰ پر ایمان کسی بات پر پکے یقین ، دل سے تصدیق ، زبان سے اقرار اور جسم سے اس کے دلول پر عمل کو ایمان کہا جاتا ہے، جیسا کہ شیخ الاسلام ابوعثمان اسماعیل بن عبد الرحمٰن الصابونی رحمہ اللہ (متوفی ۴۴۹ھ) […]

کیا مسجد عائشہ (تنعیم ) سے عمرہ کر سکتے ہیں؟

شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ مسجد عائشہ (تنعیم) سے عمرہ سوال : مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران اگر عمرہ کرنے کا ارادہ ہو تو کیا احرام باندھنے کے لئے مسجد عائشہ جانا ہوتا ہے۔ میرے والدین اور ایک چھوٹی ہمشیرہ فوت ہوچکے ہیں۔ والدین نے اپنی زندگی میں حج کیا تھا لیکن چھوٹی […]

ماں کے پیٹ میں فوت ہو جانے والے بچے کی نماز جنازہ

حافظ ندیم ظہیر، پی ڈی ایف لنک نا تمام بچے کی نماز جنازہ کا حکم سوال : اگر بچہ ماں کے پیٹ ہی میں فوت ہو جائے تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی ؟ بعض علماء کہتے ہیں کہ اگر پیدائش کے وقت چیخ مارے تب جنازہ ہوگا ورنہ نہیں، براہ مہربانی […]

اگر قربانی کا جانور خریدنے کے بعد نقص پیدا ہوجائے تو

شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، پی ڈی ایف لنک سوال: اگر کوئی شخص قربانی کے لئے جانور خریدے، جانور خریدنے کے بعد اُس کے اندر عیب پیدا ہو جائے مثلاً اس کی ٹانگ ٹوٹ جائے یا کانا ہو جائے تو ایسی صورت میں کیا کرنا چاہئے جانور نیا خریدنا چاہئے یا وہی جانور قربان […]

بازار میں داخلے سے متعلق دعا کی اسنادی حیثیت

ماخوز: ماہنامہ الحدیث حضرو (پی ڈی ایف لنک) بازار میں داخل ہوتے وقت کی دعا سوال رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص بازار میں داخل ہو اور یہ پڑھے: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ۔ ’’تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے […]

جبری طلاق واقع نہیں ہوتی

تحریر: حافظ زبیر علی زئی، پی ڈی ایف لنک الحمد لله ربّ العالمين والصلوة والسّلام على رسوله الأمين، أما بعد: طلاق مکرہ یعنی جبری طلاق کا مطلب یہ ہے کہ بعض لوگ کسی شخص کو اسلحے وغیرہ کے زور پر پکڑ لیں،قتل اور مارکٹائی کی دھمکی دیں اور پھر جبر ، زور ظلم و زیادتی […]

بے گناہ کو قتل کرنے سے متعلق قرآنی آیات و صحیح احادیث

تحریر: حافظ زبیر علی زئیؒ بے گناہ کا قتل حرام ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے: (وَ مَنْ یَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُهٗ جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِیْهَا وَ غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ لَعَنَهٗ وَ اَعَدَّ لَهٗ عَذَابًا عَظِیْمًا) ’’وہ جس نے کسی (بے گناہ ) مومن کو جان بوجھ کر قتل کیا تو اس کا ٹھکانا جہنم ہے […]

اہبان بن صیفیؓ کی قمیص کا واقعہ

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث حضرو عدیسہ بنت اہبان کہتی ہیں : جب میرے والد کی وفات کا وقت قریب آیا تو انھوں نے کہا: مجھے سلے ہوئے کپڑے میں کفن نہ دینا۔ جب وہ فوت ہوئے اور انھیں غسل دیا گیا تو انھوں (غسل دینے والوں) نے میری طرف پیغام دے کر بھیجا کہ میں کفن […]

شکاری کتے کی خرید و فروخت بھی ممنوع ہے

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث حضرو سوال: احادیث میں شکاری کتا رکھنے کی اجازت ہے۔ کیا جن کتوں کو رکھا جا سکتا ہے ان کی خرید و فروخت بھی جائز ہے؟ جواب: اس میں کوئی شک نہیں کہ نبی کریم ﷺ نے کھیتی اور جانوروں کی حفاظت کے لیے، نیز شکاری کتا رکھنے کی اجازت دی ہے۔ […]

ماں کی نافرمانی کی وجہ سے کلمہ شہادت جاری نہ ہونے کا واقعہ

تحریر: حافظ زبیر علی زئیؒ ایک من گھڑت روایت کی تحقیق سوال: عام واعظین و خطباء حضرات ایک شخص کا واقعہ تفصیل سے بیان کرتے رہتے ہیں جس سے اُس کی والدہ ناراض تھی۔ یہ واقعہ خواجہ محمد اسلام صاحب کی کتاب ” موت کا منظر ‘‘میں بھی اس طرح لکھا ہوا ہے: ”ماں کی […]

1 7 8 9 10 11 21