مشاجرات صحابہ رضی اللہ عنہم: سلف صالحین کا موقف اور ائمہ کے اقوال
تحریر: مولانا ارشاد الحق اثری مشاجرات صحابہ رضی الله عنه سلف کا موقف 🌸امام محمد بن الحسين الآجری کا فرمان: امام ابوبکر محمد بن الحسین بن عبد اللہ آجری المتوفی ۳۶۰ ھ نے اپنی معروف کتاب ’’کتاب الشریعتہ‘‘ میں (باب نمبر ۷ ۲۵ص۹۳۲ نسخه مرقمه) باب یہی قائم کیا ہے۔ ’’باب ذكر الكف عما شجر […]
معجزہ شقِ قمر: قرآن و حدیث کی روشنی میں تاریخی و متواتر ثبوت
تحریر: اعظم المبارکی معجزه شق قمر ارشاد باری تعالی ہے: (اقتربت الساعة وانشق القمره وإن تروا اية يعرضوا ويقولوا سحر مستمره وكذبوا واتبعوا أهواءهم وكل امر مستقر) قیامت قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا اور اگر وہ (کافر) کوئی نشانی (معجزہ) دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں: یہ تو چلتا ہوا […]
نماز جنازہ سنت کے مطابق کیسے پڑھیں؟ صحیح احادیث کی روشنی میں رہنمائی
تحریر: ابو ثاقب محمد صفدر حضروی نماز جنازہ کے بعض مسائل ①نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا سنت ہے، دیکھیے صحیح البخاری (ج ۱ص۱۷۸ ح ۱۳۳۵) ②سورہ فاتحہ کے بعد ایک سورت پڑھنا سنت ہے، دیکھئے سنن النسائی (ج اص۲۸۱ ح ۱۹۸۹ وسنده صحیح علی شرط البخاری) ③قراءت صرف پہلی تکبیر کے بعد ہونی چاہئے […]
کیا بس نماز پڑھنا کافی ہے؟ خواہ کیسی ہی ہو اور طریقہ جو بھی ہو؟
تحریر: حافظ سعید الرحمن ہزاروی نماز کیسے ادا کریں؟ الحمد لله حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه و الصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين، أما بعد: ہمارے معاشرے میں یہ بات بڑی تیزی سے پھیلتی جارہی ہے کہ بس نماز پڑھنی چاہیے خواہ کیسی ہی ہو اور طریقہ جو بھی ہو ، یہ سوچ اور فکر […]
باغ فدک تنازعہ: سیدہ فاطمہؓ اور ابوبکر صدیقؓ کا موقف صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: حافظ فیض اللہ ناصر بسم الله الرحمن الرحيم نحمده ونصلى على رسوله الكريم ، أما بعد فأعوذ بالله من الشيطن الرجيم ، بسم الله الرحمن الرحيم: (رضي الله عنهم ورضوا عنه) [البينة: 8] ’’اللہ ان سے راضی ہو گیا اور وہ اس سے راضی ہو گئے ۔‘‘ مسئلہ باغ فدک کی حقیقت نبی کریم […]
ننگے سر رہنے کا حکم اور عمامہ کی سنت: صحیح احادیث و آثار کی روشنی میں مکمل تحقیق
تحریر: ڈاکٹر ابو جابر عبداللہ دامانوی ننگے سر رہنا کیسا ہے؟ ◈سید نا عمر و بن حریث رضی الله عنه بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا اور آپ کے سر پر سیاہ رنگ کا عمامہ تھا اور آپ نے اس کے دونوں سرے دونوں کندھوں کے درمیان چھوڑے […]
غلام مصطفی نوری کی کتاب ترک رفع یدین میں تضاد بیانیاں اور جھوٹ
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو نوری صاحب کی تضاد بیانیاں نحمده و نصلي على رسوله الكريم، أما بعد: غلام مصطفی نوری صاحب نے ایک کتاب ترک رفع یدین لکھی ہے جس میں ان کی بہت زیادہ تضاد بیانیاں ہیں، مثلاً ایک ہی راوی جب اس کی مرضی کے مطابق آیا تو اس کو ثقہ قرار دیا […]
نماز میں فرائض، واجبات، سنتوں اور مستحبات کی بدعی تقسیم
تحریر: ابو ثاقب محمد صفدر حضروی یہ سوال بدعت ہے کہ نماز میں کتنے فرائض، واجبات اور کتی سنتیں ہیں سئل إسحق عن الواجب في الصلاة عندكم وعن مالا بد منه؟ فقال: وأما ما سألت عن الواجب في الصلاة أيها هي؟ فإن الصلاة كلها من أولها إلى آخرها واجبة ، والذين يقولون للناس في الصلاة […]
تقلید شخصی سے متعلق احناف دیوبند کے اصول
تحریر: محمد زبیر صادق آبادی تقلید شخصی کی حقیقت آل دیو بند کے اصولوں کی روشنی میں آل دیو بند کے نزدیک تقلید صرف مسائل اجتہادیہ میں کی جاتی ہے، چنانچہ ماسٹر امین اوکاڑوی نے لکھا ہے : ’’صرف مسائل اجتہادیہ میں تقلید کی جاتی ہے‘‘ (تجلیات صفدر 376،3) آل دیو بند کے نزدیک چار […]
جرح و تعدیل میں امام مکحول دمشقی: “لیس بالمتین” روایت کی حقیقت اور تحقیق
تحریر: ارشاد الحق اثری امام مکحول دمشقی پر امام ابو حاتم رحمہ اللہ کی جرح ثابت نہیں امام مکحول دمشقی دمشق کے کبار فقہاء و محدثین میں شمار ہوتے ہیں۔ امام مکحول دمشقی رحمہ اللہ کی توثیق کے بارے میں تفصیلی بحث کے لئے دیکھئے مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی کتاب ’’توضیح الکلام […]
بدعت اور مقلدین: قرآن و حدیث کی روشنی میں عام رائج بدعات کا تحقیقی جائزہ
تحریر: ابو ثاقب محمد صفدر محمدی بدعت اور مقلدین ہر بات سے بہتر، اللہ کی کتاب ہے اور سب سے بہتر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا راستہ ہے اور بدترین کام دین میں نئی چیز ایجاد کرنا ہے۔ اور ہر بدعت گمراہی ہے۔ (صحیح مسلم : 867) اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے […]
کیا بچوں کو مسجد لانا جائز ہے؟ ضعیف روایت کا رد اور صحیح احادیث کی وضاحت
تحریر: حافظ ندیم ظہیر توضيح الأحكام العلماء سوال: ایک مسجد میں لکھا ہوا تھا کہ بچوں کو ہمراہ نہ لائیں ، پھر کسی حدیث کا حوالہ بھی تحریر تھا۔ کیا کسی حدیث میں بچوں کو مسجد لانے سے منع کیا گیا ہے؟ جواب دے کر اللہ سے اجر پائیں۔ (شہید اللہ ، مانسہرہ) جواب: کسی […]
خضر حیات بکھروی اور صحیح بخاری کی حدیث پر اعتراضات کا تحقیقی جائزہ
تحریر: ابوالقاسم نوید شوکت خضر حیات بکھر وی اور حدیث صحیح بخاری نحمده ونصلى على رسوله الكريم، أما بعد! منکرین حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کو رد کرنے کے لیے طرح طرح کے حیلے بہانے بناتے ہیں، کبھی ان احادیث کو اپنی ناقص عقل کی بھینٹ چڑھاتے ہیں تو کبھی یہ بات […]