طوافِ بیت اللہ کے فضائل اور انعامات
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو فضائل طواف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص بیت اللہ کا طواف کرے اور دو رکعت نماز پڑھے تو اسے غلام آزاد کرنے کا ثواب ملے گا۔‘‘ (ابن ماجه : ٢٩٥٦ وسنده حسن) نیز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے بیت اللہ کا […]
کتابوں سے محبت اور جمع کرنے کا خاندانی شوق
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو کتاب سے محبت کیجئے مولا نا محمد اسحاق بھٹی رحمہ اللہ محدث محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ علیہ سے متعلق لکھتے ہیں: ’’کتابیں جمع کرنا ان کا خاندانی شوق ہے جو انہیں اور ان کے چھوٹے بھائی سید بدیع الدین شاہ راشدی کو ورثے میں ملا ہے۔ ان کے مورث […]
دعوت کی آزمائش اور نبی ﷺ کی رحمت
تحریر: فضل اکبر کا شمیری دعوت اور آزمائش سیدہ عائشہؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کیا آپ پر کوئی دن احد کے دن سے بھی زیادہ سخت گزرا ہے؟ آپ نے فرمایا: تمھاری قوم کی طرف سے میں نے کتنی مصیبتیں اٹھائی ہیں لیکن اس سارے دور […]
منکرین حدیث سے متعلق نبی ﷺ کی سچی پیشین گوئی
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو منکرین حدیث کے وجودنا مسعود سے متعلق سچی پیشین گوئی سید نا ابو رافعؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تم میں سے کسی کو اس حالت میں نہ پاؤں کہ وہ اپنے تخت پر تکیہ لگائے ہوئے ہو، اس کے پاس میرا کوئی […]
مقام ابراہیم کی اہمیت اور احکام کا بیان
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو مقام ابراهيم (وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَأَمْنًا وَاتَّخِذُوا مِن مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى وَعَهِدْنَا إِلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ أَن طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ) اور (وہ وقت یاد کرو) جب ہم نے (اس) گھر ( بیت اللہ ) کولوگوں کے لئے مرکز اور امن کی جگہ قرار دیا تھا اور (حکم […]
عذاب قبر کے منکرین سے دور رہنے کی نصیحت
تحریر: محمد ارشد کمال منکرین عذاب قبر سے دور رہیں عبد اللہ الد اناج (رحمہ اللہ) سے روایت ہے کہ میں سیدنا انس بن مالک رضی اللہ کے پاس موجود تھا تو ایک آدمی نے انھیں کہا: اے ابوحمزہ! بے شک کچھ لوگ عذاب قبر کو جھٹلاتے ہیں؟ ( ہمیں ان کے متعلق نصیحت فرمائیں۔) […]
قربانی کے اہم مسائل اور شرعی احکام
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو قربانی کے مسائل قربانی کا حکم: قربانی کرنا سنت موکدہ ہے بعض علماء نے اسے صاحب استطاعت پر واجب قرار دیا ہے اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ’’من كان له سعة ولم يضح فلا يقربن مصلانا‘‘ (ابن ماجہ ح۳۱۲۳ حسنہ الالبانی) جو قربانی کی […]
دس محرم (عاشوراء) کے روزے کی فضیلت اور احکام
تحریر: نصیر احمد کاشف دس محرم (عاشوراء) کا روزہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں اللہ سے یہ امید رکھتا ہوں کہ عاشوراء کا روزہ سابقہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔ (صحیح مسلم :۱۱۲۲) سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
زہد و تقویٰ کے عملی نمونے اور فتویٰ دینے کے اصول
تحریر: تنویر حسین شاہ ہزاروی شذرات الذهب امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ (متوفی ۱۱۰ھ ) کو اللہ رب العزت نے زھد وتقوی کے اس مقام رفیع و بلیغ پر فائز کیا تھا کہ اگر کوئی شخص آپ کو جعلی کرنسی دے دیتا تو آپ اسے آگے منتقل نہیں کرتے تھے بلکہ اٹھا کر ایک […]
حدیث کی حجیت اور اس پر عمل کی اہمیت
تحریر: تنویر حسین شاہ ہزاروی شذرات الذهب امام الحکم بن عتیبہ رحمہ اللہ (المتوفی ۱۱۵ھ) فرماتے ہیں کہ : ’’ليس أحد من خلق الله إلا يؤخذ من قوله ويترك إلا النبى صلى الله عليه وسلم‘‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (فداہ ابی وامی و روحی) کے علاوہ اللہ کی مخلوق میں کوئی بھی شخص […]
علم، حق کی شناخت اور امام کے اوصاف
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو شذرات الذهب امام ابوالمظفر سمعانی رحمہ اللہ (متوفی ۳۸۹ھ) نے فرمایا: ’’إن الحق واحد وما عداه باطل .‘‘ بلا شبہ حق ایک ہی ہے اور جو اس کے علاوہ ہے وہ باطل ہے۔ (قواطع الأدلة في الأصول: ١/٢) امام مالک بن انس رحمہ اللہ نے فرمایا: ’’من إزالة العلم أن تجيب […]
یوم آخرت کامیابی اور ناکامی کا اصل معیار
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو ذلك يوم التغابن دین اسلام کی اساس تین بنیادی عقائد پر رکھی گئی ہے۔ توحید، رسالت اور آخرت۔ یہ تینوں عقائد باہم مربوط ہیں۔ مالک کائنات نے اپنے برگزیدہ انبیاء کو مبعوث فرمایا کہ وہ لوگوں کو اللہ کی توحید سمجھا دیں تا کہ کل قیامت کے دن اللہ کے بندے […]
نماز کے انتظار میں بیٹھنے والوں پر اللہ کا فخر
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو مسجد میں بیٹھ کر نماز کا انتظار کرنے والے پر اللہ فخر کرتا ہے عن عبد الله بن عمرو قال: صلينا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم المغرب، فرجع من رجع، وعقب من عقب، فجاء رسول الله صلى الله عليه وسلم مسرعا، قد حفزه النفس، وقد حسر عن ركبتيه، فقال: […]
جوتے سے متعلق 20 اسلامی احکام اور سنتیں
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو جوتے کے احکام انسان کی روز مرہ زندگی میں جوتے کی اہمیت مسلم ہے۔ دن اور رات میں کتنے ہی ایسے مواقع آتے ہیں کہ کبھی جوتا پہنا جاتا ہے تو کبھی اتارا جاتا ہے، اس کا اندازہ لگانا کافی مشکل ہے لیکن افسوس کہ اکثر مسلمان جوتے کے احکام سے […]