سورۃ النبأ, قیامت اور قرآن کی عظیم خبر

تحریر:فضل اکبر کا شمیری عظیم خبر (عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ ‎﴿١﴾‏ عَنِ النَّبَإِ الْعَظِيمِ ‎﴿٢﴾‏ الَّذِي هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ ‎﴿٣﴾) یہ لوگ کس چیز کے بارے میں چہ میگوئیاں کر رہے ہیں؟ اس بڑی خبر کے متعلق جس میں یہ اختلاف کرتے ہیں۔ [النبا: ۱ تا ۳] فقه القرآن: سید نا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ […]

قیامت کے دن کی تقسیم کون جیتا کون ہارا

تحریر:فضل اکبر کا شمیری كون جيتا كون ہارا؟ (اِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِیْ نَعِیْمٍ(13)وَ اِنَّ الْفُجَّارَ لَفِیْ جَحِیْمٍ(14)) یقیناً نیک لوگ البتہ (جنت کی) نعمتوں میں ہوں گے اور یقیناً نا فرمان البتہ دوزخ میں ہوں گے۔ (الانفطار :۱۴۱۳) فقه القرآن: اس حقیقت کو ایک اور مقام پر ان الفاظ میں بیان کیا گیا ہے: (فَرِیْقٌ فِی […]

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے فیصلوں پر تبصرہ

ماخوذ:ماہنامہ الحدیث، حضرو کتاب کی تحقیق وتلخیص طاؤس رحمہ اللہ کا بیان ہے: ’’أتي ابن عباس بكتاب فيه قضاء على رضي الله فمحاه إلا قدر‘‘ سید نا ابن عباس (رضی اللہ) کے پاس ایک کتاب لائی گئی جس میں سیدنا علی رضی اللہ کے فیصلے (تحریر) تھے تو انہوں نے اس قدر چھوڑ کر باقی […]

انقطاعِ حیض پر غسل سے پہلے مباشرت کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ فَإِذَا تَطَهَّرُنَ فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللهُ [البقرة: 222] ”حالت حیض میں عورتوں سے الگ رہو اور جب تک وہ پاک نہ ہو جائیں ان کے قریب مت جاؤ پس جب وہ پاک ہو جائیں تو جہاں […]

قبروں پر عمارتیں بنانے کے جواز سے متعلق ایک جھوٹی روایت

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو ڈاکٹر اشرف آصف جلالی (بریلوی) اور جھوٹی روایت الحمد لله ربّ العالمين والصلوة والسلام على رسوله الأمين ، أما بعد: ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب جو کہ بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں، انھوں نے قبروں پر عمارتیں بنانے کے جواز میں ایک روایت ابن شبہ کی کتاب تاریخ المدینہ […]

ایک ہاتھ سے مصافحہ اور دعا کی قبولیت

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو ایک ہاتھ سے مصافحہ سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو بھی دو مسلمان آپس میں ملاقات کرتے ہیں پھر ان میں سے ایک اپنے ساتھی کا ہاتھ پکڑتا ہے تو اللہ تعالیٰ پر (تفضلاً) حق ہے کہ ان […]

پریشانی اور غم دور کرنے کی مسنون دعا

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو پریشانی اور غم کی دعا سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (اکثر) یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ((اللهم إني أعوذ بك من الهم والحزن والعجز والكسل والبخل والجبن وضلع الدين وغلبة الرجال)) ’’اے الله ! میں غم والم ، عاجزی وسستی، کنجوسی و […]

جشن عید میلاد کے بارے میں شرعی موقف

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو جشن ’’عید میلاد‘‘ موجودہ دور میں احمد رضا خان بریلوی (متوفی ۱۹۲۱ء) کو اپنا رہنما ماننے والے بریلوی حضرات ہر سال کے قمری مہینے ربیع الاول میں سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارک کا جشن اور جلوس: جھنڈیوں ، بجلی کی روشنی وغیرہ کی صورت میں بطور […]

خلیفہ ہارون الرشید کا ایمان پرور واقعہ اور حدیث کی اہمیت

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو خلیفہ ہارون الرشید کا ایمان افروز واقعہ امام یعقوب بن سفیان الفارسی رحمہ اللہ (متوفی ۲۷۷ھ) فرماتے ہیں کہ : میں نے علی بن المدینی (رحمہ اللہ) کو فرماتے سنا کہ: محمد بن خازم (ابو معاویہ الضرير) نے فرمایا : میں امیر المؤمنین ھارون (الرشید) کے پاس (سلیمان بن مہرن) الاعمش […]

رات کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تسبیحات کا ذکر

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو رات کے کسی حصے میں آنکھ کھلے تو ابوسلمہؒ سے روایت ہے کہ سیدنا ربیعہ بن کعب اسلمیؓ نے انھیں بتایا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے کے قریب رات بسر کیا کرتے تھے۔ وہ رات کو رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنتے […]

حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کی عظمت اور فضائل

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو سیدہ خدیجۃ الكبرىٰ رضى الله عنہا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں حضرت خدیجتہ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کا نام بڑی عزت و احترام سے لیا جاتا ہے۔ ان کا اصل نام خدیجہ الکبریٰ اور لقب طاہرہ ہے ۔ حضور صلى الله عليه وسلم سے چالیس سال کی […]

نماز کے لیے جلدی جانے اور صفِ اول کی فضیلت

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو نماز کے لیے جلدی جانے کی فضیلت عن أبى هريرةؓ أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: لو يعلم الناس ما فى النداء والصف الأول، ثم لم يجدوا إلا أن يستهموا عليه لاستهموا، ولو يعلمون ما فى التهجير؛ لاستبقوا إليه، ولو يعلمون ما فى العتمة والصبح لا توهما ولو حبوا […]

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کی احادیث کا مجموعہ

تحریر: فضل اکبر کا شمیری الصحيفة الصادقتہ عبداللہ بن عمرو بن العاصؓ وہ مشہور صحابی ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث لکھ لیتے تھے۔ سیدنا ابو ہریرہ ؓ فرماتے ہیں: ’’ما من أصحاب النبى صلى الله عليه وسلم أحد أكثر حديثا عنه مني إلا ما كان من عبدالله بن عمرو فإنه […]

رسول اللہ ﷺ کی نافرمانی کا انجام اور قیامت کے دن کی حسرت

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کا انجام (وَيَوْمَ يَعَضُّ الظَّالِمُ عَلَىٰ يَدَيْهِ يَقُولُ يَا لَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًا) اور اس دن ( کو یاد کرو) جب ظالم اپنے دونوں ہاتھوں کو چبا چبا کر کہے گا: ہائے افسوس! میں نے رسول کی راہ اختیار کی ہوتی۔ (الفرقان […]

1 14 15 16 17 18 21