سفر میں دو نمازیں جمع کرنا جائز ہے

تحریر :حافظ زبیر علی زئی الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله الأمين ، أما بعد : سفر میں دو نمازیں جمع کر کے پڑھنا جائز ہے اللہ تعالیٰ نے ہر مکلف انسان (جن) پر دن رات میں پانچ نمازیں فرض کی ہیں جیسا کہ مشہور و متواتر احادیث اور اجماع امت سے ثابت […]

سیاہ خضاب کی ممانعت کے دلائل

تحریر:حافظ ندیم ظہیر, پی ڈی ایف لنک سیاہ خضاب کی شرعی حیثیت الحمد لله رب العلمين والصلوة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد: اسلاف کے متفقہ فہم سے کسی کو انکار نہیں کیونکہ قرآن و حدیث کا وہی مفہوم معتبر ہے جو سلف صالحین یعنی صحابہ کرام، تابعین اور ائمہ دین سے لیا جائے ، […]

الذيل المحمود على نصر المعبود

تحریر:حافظ زبیر علی زئی الذيل المحمود على نصر المعبود دیوبندی اور بریلوی حضرات اس کا بزعم خویش دعوی کرتے ہیں کہ وہ قرآن مجید، حدیث وسنت، اجماع اور اجتہاد پر عمل کرتے ہیں، حالانکہ ان کا عمل ان چاروں کے خلاف ہے۔ وہ صرف اور صرف اپنے خود ساختہ اکابر = مولویوں اور پیروں کی […]

دراج بن سمعان صدوق وحسن الحدیث راوی ہیں

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث حضرو سوال دراج بن سمعان راوی کو دکتور بشار عواد اور دکتور شعیب ارناؤط نے (تحریر تقریب التهذيب :۱۸۲۴) میں ضعیف لکھا ہے، کیا فی الواقع یہ ضعیف ہی ہے؟ (ایک سائل) جواب دراج بن سمعان بعض محدثین کے نزدیک ضعیف ہیں، مثلاً: ➊ امام احمدؒ نے فرمایا : ”هذا روى مناكير […]

اذان دیتے وقت قبلہ رخ ہونے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال اذان دیتے وقت قبلہ رخ ہونے کے بارے میں کوئی صحیح یا ضعیف روایت موجود ہے؟ (نصیر احمد کاشف) جواب معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ نے آکر نبی ﷺ کو بتایا کہ میں نے نیند اور […]

روایت کی تحقیق: ایک قوم آئے گی جس کا نام رافضی ہوگا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی سوال السلام عليكم مختلف علماء سے درج ذیل احادیث سنی ہیں لیکن علماء نے ان کا کوئی حوالہ نہیں دیا۔ اور یہ علماء اب فوت ہو چکے ہیں، مہربانی فرما کر ان احادیث کی تخریج سے آگاہ کریں، اور یہ بھی آگاہ کریں کہ یہ احادیث صحیح ہیں یا نہیں […]

ہند بنت عتبہؓ کا غزوہ احد میں سیدنا حمزہؓ کے کلیجہ چبانے کا قصہ

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث حضرو  ہند بنت عتبہؓ کا غزوہ احد میں سیدنا حمزہؓ کے کلیجہ چبانے کا قصہ: ابن اسحاق سے مروی ہے کہ مجھ سے صالح بن کیسان نے بیان کیا کہ ہند بنت عتبہؓ اور ان کے ساتھ شریک خواتین رسول اللہ ﷺ کے شہداء ساتھیوں کا مثلہ کرنے لگیں، وہ ان کے […]

حماد بن سلمہ کا قصہ اہل بدعت کے ساتھ

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث حضرو  حماد بن سلمہ کا قصہ اہل بدعت کے ساتھ : ابراہیم بن عبد الرحمٰن بن مہدی نے کہا: حماد بن سلمہ پہلے اس قسم کی روایات نہیں جانتے تھے۔ یہاں تک کہ ایک بار آپ عبادان کی طرف نکلے پس جب واپس آئے تو انھیں روایت کرنے لگے، میں تو یہی […]

غزوہ بدر میں سواد بن غزیہ الانصاریؓ کا قصہ

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث حضرو غزوہ بدر میں سواد بن غزیہ الانصاریؓ کا قصہ: ابن اسحاق نے کہا: ہم سے حبان بن واسع نے اپنی قوم کے مشائخ سے روایت کرتے ہوئے بیان کیا کہ ’’ رسول اللہ ﷺ نے بدر کے دن صفوں کو درست فرمایا، آپ کے ہاتھ میں ایک تیر تھا جس کے […]

جہری نمازوں میں مقتدیوں کو فاتحہ پڑھنا چاہیئے یا نہیں؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال یہاں مدراس کے علاقے سے یہ بات آئی ہے کہ جہری نمازوں کی جماعت میں مقتدیوں کو سورہ فاتحہ سننا چاہیے، (مقتدی کو) انفرادی طور پر پڑھنا ضروری نہیں۔ یہ قول کہاں تک صحیح ہے؟ (سائل عبدالرحمن یعقوب آٹیہ ، میانمار، برما) الجواب آپ کے سوالات کے […]

کیا بغیر قیام اور فاتحہ کے رکعت شمار کی جائے گی؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال کہتے ہیں ابن خزیمہ کی کتاب میں ابو ہریرہؓ سے روایت بیان کی گئی ہے کہ کسی کو جماعت کی نماز میں رکوع مل جانے سے اُسے رکعت ملنا شمار کیا جائے گا تو اس بارے میں حقیقت کیا ہے؟ باوجود قیام نہ ملنے اور سورۂ فاتحہ […]

وتر کس طرح پڑھے جائیں؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال وتر کس طرح پڑھے جائیں؟ دو رکعت پڑھ کر سلام پھیرنے کے بعد ایک رکعت پڑھی جائے؟ یا تین رکعتیں اکٹھی پڑھ کر ایک ہی تشہد میں سلام پھیرا جائے؟ الجواب وتر، پانچ، تین، ایک وغیرہ پڑھنا صحیح و جائز ہے۔ تین رکعت وتر پڑھنے کا صحیح […]

عیدین اور جنازہ کی نماز میں ہر تکبیر پر رفع یدین کر کے ہاتھ باندھنا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال عیدین اور جنازہ کی نماز میں ہر تکبیر پر رفع یدین کر کے ہاتھ باندھنا صحیح ہے؟ یا صرف تکبیر اولیٰ ہی پر رفع یدین کر کے ہاتھ باندھنا چاہیے؟ الجواب تکبیرات عیدین میں ہاتھ باندھنا ہی راجح ہے، حالت قیام قبل از رکوع میں ہاتھ باندھنے […]

عیدین میں خطبہ کے بعد امام اور جماعت کا ہاتھ اُٹھا کر دُعا مانگنا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال عیدین میں خطبہ کے بعد امام اور جماعت کا ہاتھ اُٹھا کر مجموعی طور پر دُعا مانگنا صحیح ہے؟ الجواب یہ مسئلہ اجتہادی ہے اور دعا مانگنا ثابت ہے لیکن اس موقع پر مقتدیوں کا امام کے ساتھ ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا ثابت نہیں، لہذا بہتر […]

1 10 11 12 13 14 21