کثرت سے استغفار کرتے رہنے کی فضیلت میں صحیح احادیث

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو فضائل اعمال: استغفار کی فضیلت ❀سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں : ہم شمار کرتے کہ رسول اللہ ﷺ ایک مجلس میں سو مرتبہ (استغفار کرتے ، جس کے الفاظ یہ ہیں) رَبِّ اغْفِرْ لِي وَتُبْ عَلَيَّ اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُورُ اے میرے رب ! مجھے معاف فرما اور […]

لا حول ولا قوة إلا بالله کی فضیلت میں صحیح احادیث

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو لا حول ولا قوة إلا بالله کی فضیلت ❀سیدنا ابو موسیٰ عبداللہ بن قیس ولی ، بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے تو آپ نے فرمایا : اے عبداللہ بن قیس ! کیا میں تمھیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کے بارے […]

صحابہ کرامؓ اور جذبہ اتباع سنت

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو صحابہ کرامؓ اور جذبہ اتباع ارشاد باری تعالی ہے : فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّىٰ يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ لَا يَجِدُوا فِي أَنفُسِهِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَيْتَ وَيُسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ‎﴿٦٥﴾‏ (4/ النساء: 65) ’’پس تیرے رب کی قسم ! وہ مومن نہیں ہو سکتے یہاں تک کہ وہ آپ کو حاکم […]

امام ابوالحسن العجلی رحمہ اللہ کی توثیق اور علمی مقام

تحریر: حافظ زبیر علی زئیؒ امام ابوالحسن العجلی رحمہ اللہ نام و نسب : ابوالحسن احمد بن عبد الله بن صالح بن مسلم بن صالح العجلي الكوفى الاطر ابلسی. ولادت : ۱۸۲ھ بمقام کوفہ (العراق) اساتذہ : شبابه بن سوار، محمد بن جعفر عرف غندر،حسین بن علی الجعفی ، ابو داود عمر بن سعد بن […]

میت دفن کرنے کے بعد قبر کے پاس سورۃ البقرۃ پڑھنا ؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ میت دفن کرنے کے بعد قبر کے پاس سورۃ البقرۃ پڑھنا ؟ سوال مجھے ایک دوست نے ایک حدیث میسیج (Message) کی ہے، جس کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمرؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے : […]

ولی (گارڈین) کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہوتا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا سوال ایک لڑکی کسی مشکل میں ایک جاننے والے سے مدد حاصل کرتی ہے اور وہ شخص اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اس لڑکی کو ڈرا دھمکا کر اس سے نکاح کر لیتا ہے۔ لڑکی نہ تو اس کی فیملی سے […]

جمہور میں کون کون سے محدثین اور علماء شامل ہیں؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ جمہور سے مراد کون لوگ ہیں ؟ سوال آپ کی اکثر تصانیف میں جمہور کا ذکر آتا ہے۔ جمہور سے مراد کون لوگ ہیں؟ آپ کے نزدیک جمہور میں کون کون سے محدثین اور علماء شامل ہیں؟ (عبدالمتین-آسٹریلیا) الجواب اسماء الرجال میں جمہور سے مراد ثقہ و صدوق […]

اگر ظہر سے پہلے چار سنتیں نہ پڑھ سکیں تو کیا کریں؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نماز ظہر سے پہلے چار سنتوں کے احکام سوال ظہر کی فرض رکعات سے پہلے چار رکعات سنت کے متعلق کیا احکام ہیں؟ اگر چار رکعات سنت فرض رکعات سے پہلے نہ پڑھ سکیں تو کیا حکم ہے؟ (عبدالمتین – آسٹریلیا) الجواب سیدہ عائشہؓ سے روایت ہے کہ […]

کیا صفاتِ باری تعالیٰ میں خبر واحد (صحیح حدیث) حجت ہے؟

تحریر:حافظ زبیر علی زئی , پی ڈی ایف لنک صفات باری تعالیٰ اور صحیح خبر واحد (عبد اللہ) بن عروہ بن الزبیرؒ سے روایت کہ: ’’ أن الزبير بن العوام سمع رجلاً يحدث حديثًا عن النبي ﷺ فاستمع له الزبير حتى إذا قضى الرجل حديثه قال له الزبير : أنت سمعت هذا من رسول الله […]

کھڑے ہوکر جوتے پہنا جائز ہے

تحریر: حافظ ندیم ظہیر کھڑے ہوکر جوتے پہنا جائز ہے سوال بعض علماء اس مسئلے میں بڑی شدت اختیار کرتے ہیں کہ جوتے صرف بیٹھ کر ہی پہنے جائیں ، کھڑے ہو کر جوتے پہنا قطعاً جائز نہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا واقعی کھڑے ہوکر جوتے پہننے کسی صورت درست نہیں؟ صحیح احادیث […]

مسجد میں ذکر بالجہر اور حدیث ابن مسعودؓ

تحریر: حافظ زبیر علی زئیؒ مسجد میں ذکر بالجہر اور حدیث ابن مسعودؓ امام ابومحمد عبد اللہ بن عبد الرحمن بن الفضل بن بہرام الدارمی رحمہ اللہ (متوفی ۲۵۵ ھ) نے فرمایا: ’’أخبرنا الحكم بن المبارك : أنبأنا عمرو بن يحيى قال : سمعت أبي يحدّث عن أبيه قال: كُنَّا نَجْلِسُ عَلَى بَابِ عَبْدِ اللَّهِ […]

حديث قسطنطنیہ اور یزید

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ حديث قسطنطنیہ اور یزید ہفت روزہ ”الاعتصام‘‘ ج ۴۹ شماره ۳۱،۳۲ (اگست ۱۹۹۷ء) میں محترم پروفیسر محمد شریف شاکر صاحب کا ایک مضمون دو قسطوں میں شائع ہوا ہے جس میں پروفیسر صاحب نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ قسطنطنیہ پر مسلمانوں کے پہلے حملہ […]

آیت (اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِّنْ دُونِ اللَّهِ) کی تفسیر

تحریر: حافظ زبیر علی زئی آیت (اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِّنْ دُونِ اللَّهِ) کی تفسیر سوال سوال یوں ہے کہ ترمذی کی روایت ۳۰۹۵ جس کی سند کچھ اس طرح ہے: حدثنا الحسين بن يزيد الكوفي : حدثنا عبد السلام بن حرب عن غطيف بن أعين عن مصعب بن سعد عن عدي بن حاتم قال […]

صرف ہفتے والے دن کے نفلی روزے کا کیا حکم ہے؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی صرف ہفتے والے دن کے نفلی روزے کا حکم؟ سوال صرف ہفتے والے دن کے نفلی روزے کا کیا حکم ہے؟ (نوید شوکت، ڈربی ۔ برطانیہ) الجواب سیدنا عبد الله بن بسرؓ اور ان کی بہن صماء المازنیہ وغیر ہما سے مروی ایک حدیث کا خلاصہ یہ ہے کہ نبی […]

1 9 10 11 12 13 21