عورت کے لیے سونے کا زیور پہننے کا شرعی حکم

ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01، صفحہ 511 سوال کیا عورت سونے کا زیور پہن سکتی ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! عورت کے لیے سونے کا زیور پہننا جائز ہے۔ ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

مردوں کے لیے ’’ذہب مقطع‘‘ کی شرعی حیثیت اور حدیث کی وضاحت

ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01 ص 511 سوال شیخ ناصر الدین البانی صاحب کی تحقیق سے قطع نظر بتائیں کہ ’’ذہب مقطع‘‘ والی حدیث: {نَہٰی رَسُوْلُ اﷲِ عَنْ لُبْسِ الذَّہَبِ اِلاَّ مُقَطَّعًا} (ابوداود ، نسائی ، مسند احمد وغیرہ) سے تو مردوں کے لیے بھی ’’ذہب مقطع‘‘ جائز معلوم […]

مردوں کے لیے کریم یا پاؤڈر کے استعمال کا شرعی حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 512 سوال مرد کا کریم یا پاؤڈر استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! مرد کو چاہیے کہ رنگ دار خوشبو (ایسی خوشبو یا کریم/پاؤڈر جس میں خوشبو نمایاں ہو اور رنگ کا عنصر شامل ہو) سے […]

حدیث کی روشنی میں گوندنے اور گندوانے کی شرعی وضاحت

ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 512 سوال حدیث میں آیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے گوندنے اور گندوانے والی پر لعنت فرمائی ہے۔ "گوندنے” اور "گندوانے” سے کیا مراد ہے؟ وضاحت فرمائیں۔ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ◈ بازو، ٹانگ، چہرے، مسوڑھوں […]

عورتوں کے لیے پرفیوم اور خوشبو کے استعمال کا شرعی حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 512 سوال عورتیں کون سی خوشبو استعمال کر سکتی ہیں؟ پرفیوم استعمال کر سکتی ہیں یا نہیں؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! پرفیوم کا استعمال جائز نہیں ہے کیونکہ اس میں الکحل شامل کی جاتی ہے۔ ھذا ما عندي […]

عورت کے لیے میک اپ کا شرعی حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 512 سوال کیا عورت میک اپ کر سکتی ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! عورت اپنے خاوند کے لیے میک اپ کر سکتی ہے، لیکن مسجد، بازار یا کسی اور جگہ جانے کے لیے ایسا کرنا درست نہیں۔ ھذا […]

عورت کا خاوند کے لیے فیشن اور مخصوص لباس پہننے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 512 سوال کیا عورت اپنے خاوند کے لیے فیشن کر سکتی ہے یا نہیں؟ پردے کے اندر نیز ایسے تمام لباس جن سے نہ عریانیت ظاہر ہوتی ہو اور نہ فیشن، پہن سکتی ہے یا نہیں؟ مثلاً لہنگا یا گھاگھرہ وغیرہ۔ جواب الحمد لله، […]

عورتوں اور بچوں کے سنگھار کے شرعی احکام

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 512 سوال عورتیں اپنے خاوندوں کے لیے سنگھار کر سکتی ہیں، اس سنگھار کا کیا مطلب ہے؟ کیا نیل پالش، پاؤڈر، پرفیوم، سرخی، لوشن، کریم وغیرہ لگا سکتی ہیں؟ اور اکثر والدین اپنے بچوں کو نیل پالش، سرخی، پاؤڈر، کریم وغیرہ لگاتے ہیں۔ بعض […]

عورت کے لیے انگوٹھی، جوڑی اور ہار پہننے کا شرعی حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 513 سوال کیا عورت انگوٹھی، جوڑی، ہار پہن سکتی ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! عورت کے لیے انگوٹھی، جوڑی یا ہار پہننے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

جاندار کی تصویر چھاپنے کا شرعی حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 513 سوال کس قسم کی تصویر چھاپنا جائز ہے یا ناجائز؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے: {اِنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا عِنْدَاﷲِ الْمُصَوِّرُوْنَ} صحیح بخاری جلد دوم، کتاب اللباس، باب […]

تصویر اور ویڈیو کا شرعی حکم – قرآن و حدیث کی روشنی میں

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 513 سوال کیا تصویر جائز ہے اور ویڈیو فلم کا کیا حکم ہے؟ بعض علماء کیمرے سے لی جانے والی تصویر کے جواز کے قائل ہیں؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! تصویر کے ناجائز ہونے کے جو دلائل ہیں، […]

بچوں اور فیملی کی تصاویر رکھنے اور تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

ماخوذ : قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 513 سوال کئی لوگ اپنے بچوں کی تصاویر بنوا کر محفوظ کر لیتے ہیں کہ جب وہ بڑے ہوں گے تو انہیں دکھائیں گے، یا اپنی فیملی کی تصاویر یادگار کے طور پر رکھ لیتے ہیں۔ ان تصاویر کے بارے میں […]

ٹی وی اور تصویر بنانے کی شرعی حیثیت — قرآن و حدیث کی روشنی میں

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 514 سوال کیا ٹیلی ویژن دیکھنا جائز ہے؟ اگر جائز نہیں تو اس کی وجوہات بیان کریں۔ اسی طرح، کیا تصویر بنوانا یا بنانا جائز ہے — چاہے یہ شوق سے ہو یا مجبوری سے؟ اگر ناجائز ہے تو اس کی وجہ کیا […]

ویڈیو کیسٹوں کا شرعی حکم کتاب و سنت کی روشنی میں

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 514 سوال ہماری مسجد میں ایک اسلامی کتب کی لائبریری قائم ہے، جس میں آڈیو اور ویڈیو کیسٹیں بھی شامل ہیں۔ ان میں جید علمائے کرام مثلاً علامہ احسان الٰہی، مولانا یزدانی، اور عبدالرشید ارشد وغیرہ کے مناظروں کی ریکارڈنگ موجود ہے۔ بعض […]

1 50 51 52