فقہ الحدیث
- ۞ قومِ لوط کے فعل پر فاعل و مفعول کی موت کی سزا
- ۞ جانور سے بدفعلی کی سزا اور حکم
- ۞ غلام و لونڈی کی زنا کی سزا نصف حد
- ۞ غلام پر حد قائم کرنے کا اختیار: مالک یا حاکم وقت
- ۞ محرم عورت سے شادی کرنے والے کا حکم
- ۞ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کو بھی رجم کرایا
- ۞ پاگل پر رجم کی حد کا نفاذ نہیں
- ۞ لونڈی کی حد: جلاوطنی کے بغیر
- ۞ چوری میں ہاتھ کاٹنے کی حدود اور حرز کی شرط
- ۞ حدود میں معافی کا وقت عدالت سے پہلے جائز، بعد میں نہیں
- ۞ جرم پر پردہ ڈالنے اور معاف کرنے کی ترغیب
- ۞ پھل یا کھجور کا گودا چرانے میں حدِ سرقہ کی شرط
- ۞ خائن، غاصب اور جھپٹ مار پر حدِ سرقہ نہیں
- ۞ ادھار لی گئی چیز کا انکار: حدِ سرقہ