فقہ الحدیث
- ۞ خشک کھجوروں کے بدلے تازہ کھجوروں کی بیع جائز نہیں
- ۞ گوشت کی بیع زندہ جانور کے بدلے جائز نہیں
- ۞ ایک جانور کو دو یا اس سے زیادہ اسی جنس کے جانوروں کے عوض فروخت کرنا جائز ہے
- ۞ بیع عینہ جائز نہیں
- ۞ کیا توبہ کے بعد بقیہ سودی رقم وصول کی جائے گی
- ۞ سود کی ملکیت کا حکم: ابن تیمیہؒ کا مؤقف
- ۞ قسطوں پر خریدی ہوئی چیز
- ۞ سودی بینکوں میں اکاؤنٹ کھلوانا
- ۞ بیمہ (انشورنس) کا حکم
- ۞ انعامی بانڈز کی شرعی حیثیت
- ۞ بائع پر اپنے مال کا عیب واضح کرنا واجب ہے ورنہ مشتری کے لیے بیع فسخ کرنے کا اختیار ہوگا
- ۞ الخراج بالضمان: منافع و ذمہ داری کا شرعی اصول
- ۞ دھوکے کی وجہ سے مشتری سودا رد کر سکتا ہے
- ۞ بیع میں دھوکہ دہی سے بچاؤ اور تلقیِ جلب کی ممانعت