فقہ الحدیث
- ۞ شراب مردار خنزیر اور بتوں کی تجارت جائز نہیں
- ۞ کتے ، بلی اور خون کی تجارت جائز نہیں
- ۞ جو کتے کو مارے کیا وہ اس کی قیمت ادا کرے گا یا نہیں
- ۞ نر چڑھانے اور ہر حرام چیز کی تجارت جائز نہیں
- ۞ ضرورت سے زائد پانی اور جس میں دھوکہ ہو اس کی تجارت جائز نہیں
- ۞ حاملہ کے حمل، ملامسہ اور منابذہ کی بیع ناجائز ہے
- ۞ تھنوں میں دودھ، بھاگے غلام، پکنے سے پہلے پھل، کی بیع ناجائز ہے
- ۞ کچے کھیت کی اناج کے بدلے ، کچی کھجوروں کی چھوہاروں کے بدلے کی بیع جائز نہیں
- ۞ کچے پھلوں کی بیع اور بیانے کی بیع جائز نہیں
- ۞ شراب بنانے والے کو رس یا سامانِ معصیت کی فروخت کا حکم
- ۞ معدوم شے کی معدوم شے کے ساتھ بیع جائز نہیں
- ۞ بیعِ غلہ کی شرط اور بیع میں استثناء کا حکم
- ۞ بیع کے ذریعے محارم میں جدائی اور شہری کا دیہاتی کا سامان فروخت کرنا ناجائز ہے
- ۞ بولی لگا کر بھاؤ چڑھانا اور بیع پر بیع کرنا جائز نہیں