فقہ الحدیث
- ۞ مالک پر اپنے غلاموں کا خرچہ واجب ہے
- ۞ کسی قریبی رشتہ دار پر اپنے قریبی رشتہ دار کو خرچہ دینا واجب نہیں
- ۞ کسی مسلمان کی جان بچانے کے لیے مال خرچ کرنا
- ۞ جانوروں کا خرچہ ان کے مالکوں پر لازم ہے
- ۞ رضاعت کا حکم صرف پانچ مرتبہ دودھ پلانے کے ساتھ ثابت ہوتا ہے
- ۞ رضاعت کی وجہ سے وہ رشتے حرام ہو جاتے ہیں جو نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں
- ۞ بالغ مرد کو رضاعت کے ذریعے محرم بنانا جائز ہے
- ۞ دو سال تک بچے کو دودھ پلانا جائز ہے ضروری نہیں
- ۞ اگر کسی نے بہن کا دودھ پیا ہو تو باہم ان کی اولاد کا حکم
- ۞ بچے کی پرورش میں ماں کی اولویت اور کفالت کا شرعی نظم
- ۞ حضانت سے متعلق نبی ﷺ کے پانچ فیصلے
- ۞ بیع کے صحیح ہونے میں بائع اور مشتری کی رضا مندی ضروری ہے
- ۞ صحت تجارت کے لیے مالک کا مکلّف (خود مختار ) ہونا ضروری ہے
- ۞ تجارت کے وقت قرض لکھنا اور گواہ بنانا