فقہ الحدیث
- ۞ بچوں کا رنگ مختلف ہونے کی وجہ سے بیوی پر تہمتِ زنا
- ۞ طلاق کی وجہ سے حاملہ کی عدت وضع حمل ہے اور حائضہ کی تین حیض ہے
- ۞ بیوہ کی عدت چار ماہ اور دس دن ہے اگر وہ حاملہ ہو تو اس کی عدت وضع حمل ہے
- ۞ جس عورت سے ہم بستری نہیں ہوئی (طلاق کی صورت میں ) اس پر کوئی عدت نہیں
- ۞ عدت گزارنے والی بیوہ عورت پر لازم ہے کہ وہ زیب و زینت چھوڑ دے
- ۞ بیوہ اس گھر میں ٹھہرے جس میں اپنے خاوند کی وفات کے وقت تھی
- ۞ جس عورت کا شوہر لاپتہ ہو جائے وہ چار سال تک انتظار کرے
- ۞ ایام عدت میں مطلقہ عورت کا گھر سے نکلنا
- ۞ قیدی یا خریدی ہوئی لونڈی کا استبراء
- ۞ لونڈیوں سے ہم بستری کے لیے ان کا مسلمان ہونا ضروری نہیں
- ۞ استبراء سے پہلے بھی ہم بستری کے علاوہ استمتاع جائز ہے
- ۞ خاوند پر بیوی کا خرچہ واجب ہے
- ۞ رجعی طلاق یافتہ کے لیے بھی خرچہ ہے جبکہ طلاق بائنہ والی کے لیے نہیں ہے
- ۞ مالدار باپ پر اپنے تنگ دست بیٹے کو خرچہ دینا لازم ہے