فقہ الحدیث
- ۞ آزاد اور غلام مرد کے لیے عورتوں کی جو تعداد مباح ہے اس سے بڑھ کر نکاح کرنا بھی حرام ہے
- ۞ اگر غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو اس کا نکاح باطل ہے
- ۞ جب لونڈی آزاد ہو جائے تو وہ اپنے معاملے کی خود مالک ہو گی
- ۞ کوئی عیب نکل آنے پر نکاح فسخ کرنا جائز ہے
- ۞ کافر جب مسلمان ہو جائیں تو ان کے نکاحوں میں سے اُس نکاح کو قائم رکھا جائے گا
- ۞ جب میاں بیوی میں سے ایک مسلمان ہو جائے تو نکاح فسخ ہو جائے گا
- ۞ اگر مرد مسلمان ہو جائے اور عورت نے دوسرا نکاح نہ کیا ہو تو وہ اپنے پہلے نکاح پر ہی قائم ہوں گے
- ۞ مہر ادا کرنا واجب ہے خواہ لوہے کی انگوٹھی یا قرآن سکھانا ہی کیوں نہ ہو
- ۞ مہر کو بہت زیادہ بڑھا دینا مکروہ ہے
- ۞ جس نے کسی عورت سے شادی کی اور مہر مقرر نہ کیا تو اسے اس کی عام عورتوں کی مثل مہر دیا جائے گا
- ۞ ہم بستری سے پہلے مہر كا كچہ حصہ ادا كر دينا مستحب ہے
- ۞ مرد پر عورت سے اچھا سلوک کرنا ضروری ہے
- ۞ بیوی پر شوہر کی فرمانبرداری لازم ہے
- ۞ بیویوں کے درمیان باری اور ضروریات زندگی میں انصاف کا حکم