فقہ الحدیث
- ۞ ایامِ تشریق کی راتیں منٰی میں گزاری جائیں
- ۞ یوم عرفہ کی طرح، یوم النحر اور 12 ذوالحجہ کے خطبات بھی مسنون ہیں
- ۞ حاجی نحر کے دن طوافِ افاضہ یعنی طوافِ زیارت کرے گا
- ۞ جب حاجی حج كے كاموں سے فارغ ہوگا تو طوافِ وداع كرے گا ، البته حائضه
- ۞ مسجد حرام ، مسجد نبوی اور مسجد اقصی میں نماز کی فضیلت
- ۞ حج یا عمرے کے لیے جاتے ہوئے راستے میں عذر پیش آجانا
- ۞ محصر شخص آئندہ سال حج یا عمرے کی قضائی دے گا
- ۞ مشروط احرام کی رخصت اور حج میں رکاوٹ کا حکم
- ۞ قربانی کی سب سے افضل قسم
- ۞ اونٹ اور گائے سات افراد کی طرف سے کفایت کرتے ہیں
- ۞ قربانی دینے والے کے لیے اپنی قربانی کا گوشت کھانا جائز ہے
- ۞ قربانی کے جانور پر ضرورت کے وقت سواری کا جواز
- ۞ قربانی کے جانور کواشعار کرنا اور گلے میں پٹہ ڈالنا مستحب ہے
- ۞ جو (بیت اللہ کے لیے ) قربانی بھیج دے اس پر وہ اشیاء حرام نہیں ہوں گی جو محرم پر ہوتی ہیں