فقہ الحدیث
- ۞ سونے اور چاندی کی زکوٰۃ کا بیان
- ۞ سونے کا نصاب بیسں دینار ہے اور چاندی کا نصاب دو سو درہم ہے
- ۞ سونے چاندی کے علاوہ جواہرات تجارتی اموال اور دیگر نفع رساں اشیاء میں زکوٰۃ نہیں ہے
- ۞ گندم ، جو ، مکئی ، کھجور اور منقے میں سے دسواں حصہ دینا واجب ہے
- ۞ زکوۃ کے مصارف کا بیان
- ۞ کیا ز کوٰۃ آٹھوں مصارف میں صرف کرنا لازم ہے
- ۞ زکوٰۃ بنو ہاشم اور ان کے آزاد کردہ غلاموں پر حرام ہے
- ۞ زکوٰۃ مالدار اور کمانے کے قابل افراد پر حرام ہے
- ۞ پانچ قسم کے مالدار افراد کے لیے صدقہ جائز ہے
- ۞ بیوی خاوند کو زکوٰۃ دے سکتی ہے
- ۞ اپنے والدین اور اولاد کو زکوٰۃ دینا
- ۞ لاعلمی میں غیر مستحق کو زکوٰۃ دے دینا کفایت کر جائے گا
- ۞ بھیک مانگنا پیشہ بنا لینا اور بغیر ضرورت دست سوال پھیلانا
- ۞ زکوٰۃ کی ادائیگی میں نیت ضروری ہے