فقہ الحدیث
998
مضامین
- شراب کا سرکہ بنانا حرام، نبیذ تین دن تک جائز
- پینے کے آداب: دائیں ہاتھ سے، بیٹھ کر، تین سانس میں
- پانی پینے سے پہلے بسم اللہ اور بعد میں الحمدللہ کہنا
- برتن میں پھونکنے اور مشکیزے سے پینے کی ممانعت
- گھی یا کھانے میں نجاست گر جائے تو کیا کریں
- سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا حرام ہے
- برتنوں میں تھوڑی بہت چاندی جائز ہے
- خلوت و جلوت میں ستر ڈھانپنے کی شرعی اہمیت
- مردوں کے لیے ریشم پہننے کی ممانعت اور اس کے شرعی استثنات
- ریشم پر بیٹھنے اور مردوں کے لیے سرخ لباس پہننے کی ممانعت
- شہرت، مخالف جنس اور مخصوص لباس پہننے کی ممانعت
- مردوں کے لیے سونے کے زیورات حرام، دیگر دھاتیں جائز
- انگوٹھی کس ہاتھ میں پہننی چاہیے
- انگشتِ شہادت اور درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننا
- لوہے کی انگوٹھی پہننے کا حکم
- گھروں میں تصویروں والے پردے لٹکانے کا حکم
- کالی پگڑی پہننے کا جواز سنت سے ثابت ہے
- شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے کی ممانعت صحیح احادیث کی روشنی میں
- داڑهي كو مهندي لگانے كا حكم
- نیا کپڑا پہننے کی دعا
- باریک لباس پہننے والی عورتوں کے لیے سخت وعید
- تواضع کی خاطر عمدہ لباس ترک کرنے پر عظیم اجر
- کسی محتاج کو کپڑے پہنانے کی فضیلت
- سریا داڑھی کے بالوں سے سفید بال اُکھیڑنا جائز نہیں
- قربانی کی مشروعیت اور اس کا شرعی مقام
- قربانی میں ایک بکری پورے گھر کے لیے کافی ہے
- اونٹ میں 10 اور گائے میں 7 افراد کی قربانی کا جواز
- قربانی کا وقت: عید کے بعد سے ایام تشریق کے آخر تک
- افضل قربانی: موٹا جانور اور بھیڑ میں جذع، بکری میں دوندہ شرط
- قربانی کے لیے ناقص و معیوب جانوروں کی ممانعت
- قربانی کا گوشت: کھانا، صدقہ کرنا، ذخیرہ کرنا اور عیدگاہ میں ذبح کی فضیلت
- ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد قربانی کرنے والے کا بال و ناخن نہ کاٹنا
- جو قربانی کا ارادہ نہ رکھتا ہو کیا وہ بھی بال اور ناخن نہ کاٹے
- خصی جانور کی قربانی کا حکم
- بھینس کی قربانی کا حکم
- کس دن کی قربانی افضل ہے
- قربانی سے پہلے چھری تیز کرنا اور جانور کو آرام دینا
- قربانی کے وقت جانور کو قبلہ رخ کرنا مسنون ہے
- قربانی کے اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کرنا سنت ہے
- جانور پر چھری چلانے سے پہلے دعا