فقہ الحدیث

998 مضامین
  1. مالک پر اپنے غلاموں کا خرچہ واجب ہے
  2. کسی قریبی رشتہ دار پر اپنے قریبی رشتہ دار کو خرچہ دینا واجب نہیں
  3. کسی مسلمان کی جان بچانے کے لیے مال خرچ کرنا
  4. جانوروں کا خرچہ ان کے مالکوں پر لازم ہے
  5. رضاعت کا حکم صرف پانچ مرتبہ دودھ پلانے کے ساتھ ثابت ہوتا ہے
  6. رضاعت کی وجہ سے وہ رشتے حرام ہو جاتے ہیں جو نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں
  7. بالغ مرد کو رضاعت کے ذریعے محرم بنانا جائز ہے
  8. دو سال تک بچے کو دودھ پلانا جائز ہے ضروری نہیں
  9. اگر کسی نے بہن کا دودھ پیا ہو تو باہم ان کی اولاد کا حکم
  10. بچے کی پرورش میں ماں کی اولویت اور کفالت کا شرعی نظم
  11. حضانت سے متعلق نبی ﷺ کے پانچ فیصلے
  12. بیع کے صحیح ہونے میں بائع اور مشتری کی رضا مندی ضروری ہے
  13. صحت تجارت کے لیے مالک کا مکلّف (خود مختار ) ہونا ضروری ہے
  14. تجارت کے وقت قرض لکھنا اور گواہ بنانا
  15. شراب مردار خنزیر اور بتوں کی تجارت جائز نہیں
  16. کتے ، بلی اور خون کی تجارت جائز نہیں
  17. جو کتے کو مارے کیا وہ اس کی قیمت ادا کرے گا یا نہیں
  18. نر چڑھانے اور ہر حرام چیز کی تجارت جائز نہیں
  19. ضرورت سے زائد پانی اور جس میں دھوکہ ہو اس کی تجارت جائز نہیں
  20. حاملہ کے حمل، ملامسہ اور منابذہ کی بیع ناجائز ہے
  21. تھنوں میں دودھ، بھاگے غلام، پکنے سے پہلے پھل، کی بیع ناجائز ہے
  22. کچے کھیت کی اناج کے بدلے ، کچی کھجوروں کی چھوہاروں کے بدلے کی بیع جائز نہیں
  23. کچے پھلوں کی بیع اور بیانے کی بیع جائز نہیں
  24. شراب بنانے والے کو رس یا سامانِ معصیت کی فروخت کا حکم
  25. معدوم شے کی معدوم شے کے ساتھ بیع جائز نہیں
  26. بیعِ غلہ کی شرط اور بیع میں استثناء کا حکم
  27. بیع کے ذریعے محارم میں جدائی اور شہری کا دیہاتی کا سامان فروخت کرنا ناجائز ہے
  28. بولی لگا کر بھاؤ چڑھانا اور بیع پر بیع کرنا جائز نہیں
  29. قافلوں مال لانے والوں کو منڈی پہنچنے سے پہلے جا ملنا اور ذخیرہ اندوزی کرنا جائز نہیں
  30. کیا احتکار صرف خوردونوش کی اشیا میں ہے
  31. تسعیر اور آفات کی بنا پر نقصان کی معافی کا شرعی حکم
  32. بیک وقت ادھار اور بیع جائز نہیں
  33. ایک بیع میں دو بیع اور قبضہ میں لینے سے پہلے نفع اٹھانا جائز نہیں
  34. جو چیز بائع کے پاس موجود نہیں اسے فروخت کرنا جائز نہیں
  35. بیع فضولی کا حکم
  36. بیع القطوط کا حکم
  37. دھوکہ نہ دینے کی شرط لگا کر بیع کرنا جائز ہے
  38. جب تک بائع اور مشتری (سودا کرنے کے بعد ) جدا نہ ہوں انہیں اس مجلس میں (بیع فسخ کرنے کا ) اختیار ہے
  39. کاروبار میں مشتبہ امور سے اجتناب
  40. ذرائع آمدن میں حلال و حرام کی پرواہ نہ کرنا