فقہ الحدیث
998
مضامین
- ۞ ولیمہ مشروع ہے
- ۞ ولیمہ کی دعوت قبول کرنا واجب ہے
- ۞ متعہ کا نکاح منسوخ ہے
- ۞ حلالہ کرانا حرام ہے
- ۞ نکاح شغار (وٹہ سٹہ) اسلام میں حرام ہے
- ۞ خاوند پر واجب ہے کہ عورت کی شرائط پوری کرے
- ۞ آدی پر کسی بد کار یا مشرکہ عورت سے نکاح کرنا حرام ہے
- ۞ رضاعت بھی نسب کی طرح ہی ہے
- ۞ رضاعت کی وجہ سے اثباتِ حرمت کی دو شرطیں ہیں
- ۞ عورت اور اس كي پھوپی يا اس كي خالہ کو بیک وقت نكاح ميں ركھنا جائز نهيں
- ۞ آزاد اور غلام مرد کے لیے عورتوں کی جو تعداد مباح ہے اس سے بڑھ کر نکاح کرنا بھی حرام ہے
- ۞ اگر غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو اس کا نکاح باطل ہے
- ۞ جب لونڈی آزاد ہو جائے تو وہ اپنے معاملے کی خود مالک ہو گی
- ۞ کوئی عیب نکل آنے پر نکاح فسخ کرنا جائز ہے
- ۞ کافر جب مسلمان ہو جائیں تو ان کے نکاحوں میں سے اُس نکاح کو قائم رکھا جائے گا
- ۞ جب میاں بیوی میں سے ایک مسلمان ہو جائے تو نکاح فسخ ہو جائے گا
- ۞ اگر مرد مسلمان ہو جائے اور عورت نے دوسرا نکاح نہ کیا ہو تو وہ اپنے پہلے نکاح پر ہی قائم ہوں گے
- ۞ مہر ادا کرنا واجب ہے خواہ لوہے کی انگوٹھی یا قرآن سکھانا ہی کیوں نہ ہو
- ۞ مہر کو بہت زیادہ بڑھا دینا مکروہ ہے
- ۞ جس نے کسی عورت سے شادی کی اور مہر مقرر نہ کیا تو اسے اس کی عام عورتوں کی مثل مہر دیا جائے گا
- ۞ ہم بستری سے پہلے مہر كا كچہ حصہ ادا كر دينا مستحب ہے
- ۞ مرد پر عورت سے اچھا سلوک کرنا ضروری ہے
- ۞ بیوی پر شوہر کی فرمانبرداری لازم ہے
- ۞ بیویوں کے درمیان باری اور ضروریات زندگی میں انصاف کا حکم
- ۞ سفر میں بیویوں کے درمیان قرعہ اندازی اور مصالحت کا حکم
- ۞ شوہر اپنی نئی کنواری دلہن کے پاس سات دن جبکہ مطلقہ یا بیوہ کے پاس تین دن ٹھہرے
- ۞ عزل کا مفہوم، شرعی حکم اور احادیث کی روشنی میں وضاحت
- ۞ عورت کی پشت میں جماع کرنا جائز نہیں
- ۞ بچہ بستر والے کے لیے ہے اور کسی اور سے اس کی مشابہت کا کوئی اعتبار نہیں
- ۞ مشترکہ لونڈی کے بچے کے نسب کا تعین قرعہ سے
- ۞ جماع سے پہلے دعا
- ۞ دوران رضاعت مباشرت غیلہ کا حکم
- ۞ دوران جماع گفتگو کا حکم
- ۞ مباشرت کے راز افشاں کرنا
- ۞ لمبے سفر سے واپسی پر گھر میں پہنچنے سے پہلے اطلاع کر دینا
- ۞ اہل کتاب (یہود و نصاری) کی عورتوں سے نکاح
- ۞ حالت احرام ميں نكاح ممنوع ہے
- ۞ طلاق کی مشروعیت اور اس کے احکام
- ۞ کیا خرچہ نہ ہونے کی صورت میں حاکم میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈال سکتا ہے
- ۞ لاپتہ شوہر کی بیوی کا عدت و نکاح کا حکم