طلاق قبل از رخصتی کے بعد نیا نکاح: شرعی حکم
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، ج1، ص725 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ایک شخص مسمی محمد عباس کے بارے میں کہ اس نے اپنی منکوحہ عائشہ صدیقہ کو قبل از رخصتی نوٹس طلاقِ ثلاثہ (طلاق+طلاق+طلاق) بطرف چیئرمین ثالثی کونسل پتوکی بھیج دیا۔ عائشہ صدیقہ نکاح سے پہلے جس طرح اپنے والدین کے گھر رہتی تھی، […]
حق مہر کی ادائیگی کا شرعی حکم اور شوہر کا انکار
ماخوذ: فتاویٰ محمدیہ، ج۱ ص۷۲۵ سوال جناب! قرآن و سنت کی روشنی میں اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جو اپنی بیوی کو حالت طہر میں طلاق لکھ کر بیک وقت مختلف تاریخوں (مثلاً: ۹۹-۷-۱۰، ۹۹-۸-۱۰، ۹۹-۹-۱۰ اور ۹۹-۹-۱۵) کے ساتھ رجسٹری اور بذریعہ ڈاک بھیج دیتا ہے؟ قرآن و سنت کے مطابق […]
ساس سے زنا اور بیوی کی حرمت کا مسئلہ – شرعی حکم اور فتویٰ
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، ج1 ص728 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے خاوند نے میری والدہ کے ساتھ زنا کر لیا تو مولوی حضرات نے فتویٰ دیا کہ تمہارا نکاح ٹوٹ گیا ہے اور تم اپنے خاوند پر حرام ہوگئی ہو۔ اس کے بعد میرے […]
ایجاب و قبول کے بغیر نکاح کا حکم – شرعی رہنمائی
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد ۱، صفحہ ۷۳۱ سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان شرح اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو بار بار یہ کہا: "تم میری بیٹی ہو، بھانجی ہو اور بہن ہو، تم مجھ پر حرام ہو۔ ہم نے جو کچھ بھی کیا وہ گناہ […]
تائی کا دودھ پینے کے بعد نکاح کا حکم – قرآن و حدیث کی روشنی میں
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، ج1، ص732 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی نے اپنی تائی کا دودھ پیا ہے، آیا وہ شخص اس کی کسی بھی لڑکی سے شرعی اعتبار سے نکاح کرنے کا حق رکھتا ہے یا نہیں؟ کتاب و سنت کی روشنی میں فتویٰ صادر […]
دو سال کے بعد دودھ پینے سے حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوتی
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، ج۱، ص۷۳۴ سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ اگر دو سال سے بڑی عمر کا بچہ کسی عورت کا بار بار دودھ پی لے تو کیا اس سے حرمتِ رضاعت ثابت ہوگی یا نہیں؟ شرعی فتویٰ صادر فرمایا جائے۔ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! رضاعت […]
سوتیلی دادی کے دودھ پلانے سے رضاعت کا حکم اور شادی کا مسئلہ
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 735 سوال محمد یونس ولد لال دین نے اپنے بیٹے سکندر ذوالقرنین کی شادی اپنی بہن کی بیٹی سے طے کی ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ جب سکندر چھ سات ماہ کا تھا تو اس کی والدہ گھریلو کام میں مصروف تھی اور بچہ رو رہا تھا۔ بچے […]
نکاح اور رضاعت کا حکم: پانچ مرتبہ دودھ پینے کی شرط
ماخوذ: فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 737 سوال خدمت اقدس میں عرض ہے کہ ہماری والدہ محترمہ نے ستر سال کی عمر میں میری بھتیجی شمیم اختر دختر شمس الدین کو چپ کرانے کے لئے دودھ پلایا۔ اس وقت والدہ دو سال سے بیوہ تھیں۔ بچی رو رہی تھی، تو اس کو چپ کرانے کے […]
رضاعی رشتہ اور نکاح کا حکم: بہنوں کے بچوں کا مسئلہ
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 739 سوال ہندہ اور فریدہ دو سگی بہنیں ہیں۔ ہندہ کی گود میں ایک لڑکا دودھ پی رہا ہے اور اسی طرح فریدہ کی گود میں ایک لڑکی دودھ پی رہی ہے۔ ہندہ کسی کام سے بازار چلی جاتی ہے اور اس کی غیر موجودگی میں فریدہ ہندہ […]
دادی کا دودھ پینے کے بعد نکاح کا حکم – شرعی وضاحت
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، ج1، ص740 سوال اگر پوتے نے دادی کا دودھ پیا ہو تو کیا اس کا نکاح اس کے چچا اور پھوپھی کی کسی بیٹی سے کرادینا جائز ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر پوتے نے اپنی دادی کا دودھ پانچ دفعہ پی لیا ہو، یعنی […]
ایک بار دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے یا نہیں؟ فقہی تحقیق
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، ج1 ص740 سوال ہمارے ہاں یہ مسئلہ پیش آیا ہے کہ ایک عورت نے ایک بچے کو صرف ایک مرتبہ دودھ پلایا ہے۔ کیا اس عورت کی بچی کے ساتھ اس بچے کا نکاح جائز ہوگا یا نہیں؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر سوال درست […]
رضاعت کے رشتے میں نکاح کا حکم: زید کی بیٹی اور بکر کا مسئلہ
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد ۱، صفحہ ۷۴۱ سوال زید کی دو بیویاں ہیں۔ ان میں سے ایک بیوی سے لڑکی پیدا ہوئی، اور اس لڑکی نے اپنی ماں کا دودھ پیا۔ بکر، جو زید کا رشتہ دار ہے، اس نے زید کی دوسری بیوی کا دودھ پیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا زید کی […]
بیوی کا پستان منہ میں لینے کا حکم اور نکاح پر اثر – شرعی فتویٰ
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 743 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرع متین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں وضاحت فرمائیں؟ زید نے بوقتِ جماع، شدتِ محبت میں اپنی بیوی کا پستان اپنے منہ میں لے لیا، بالکل اسی طرح جیسے بچہ اپنی ماں کا دودھ پیتا ہے۔ لیکن پستان منہ میں […]
رضاعی بہن سے نکاح کا شرعی حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ ج1ص743 سوال میری والدہ نے غلطی سے اپنی بھتیجی کو دودھ پلا دیا تھا، اور اب اس بھتیجی کا رشتہ میرے ساتھ طے پایا ہے۔ ہم دونوں میں دودھ پینے کی عمر کا فرق دو سال ہے۔ کیا یہ نکاح درست ہے؟ براہ کرم اس مسئلے کو قرآن و حدیث کی […]