اہلحدیث مولوی کا اپنا نکاح خود پڑھنا: شرعی حکم

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ صفحہ نمبر 437 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک گاؤں میں تین مولوی صاحبان ہیں، ایک اہلحدیث اور دو حنفی۔ اہلحدیث مولوی کی شادی ہوئی، نکاح کے وقت اہلحدیث مولوی نے کہا کہ حنفی مولوی کا پڑھا ہوا نکاح جائز نہیں ہے، اس لیے […]

گاوں میں بغیر خطبہ نکاح کی شرعی حیثیت اور شرائط

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر 438 سوال اگر گاؤں میں کوئی پڑھا لکھا نہیں ہے تو اس میں اپنا پڑھا ہوا نکاح صحیح ہوگا یا نہیں؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اس سوال کے جواب کے لیے اوپر کے سوال کا جواب کافی ہے۔ باقی نکاح کے شرائط یہ […]

بیوی کو چار سال تک خرچ نہ دینا اور نکاح ختم کرنے کا شرعی حکم

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر 438 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عبدالحکیم جو کہ پاگل ہے اس کی ایک بیٹی ہے، اس بیٹی کا نکاح عبدالحکیم کے دوسرے بھائی کے بیٹے سے کیا گیا۔ نکاح کے بعد شوہر نے اپنی بیوی کو گھر سے نکال دیا۔ اب […]

تیسری نسل میں دودھ شریک رشتہ داروں کا نکاح کا حکم

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ صفحہ نمبر 439 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید اور عمر ماموں، بھانجا ہیں۔ دونوں کی اولاد نے ایک عورت کا دودھ پیا یعنی وہ دودھ شریک بھائی ہوئے۔ اب دو نسلیں چھوڑ کر تیسری نسل میں وہ آپس میں رشتہ داری وغیرہ کرسکتے […]

اسلامی شریعت میں شغار کی حقیقت اور وٹہ سٹہ نکاح کا حکم

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ 440 سوال شریعتِ اسلامیہ میں شغار کسے کہتے ہیں؟ کیا مہر کی موجودگی کے ساتھ ادلے بدلے پر بھی شغار کا اطلاق ہوتا ہے؟ جواب الحمد للہ، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! شغار کے بارے میں مختصر عرض یہ ہے کہ ہماری تحقیق کے مطابق شغار کا مفہوم […]

بغیر رضا کے لڑکی کا نکاح اور اسلام کی نظر میں اس کا حکم

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر 443 سوال اکثر ممالک میں یہ رواج پایا جاتا ہے کہ کسی بالغہ لڑکی کی شادی پانچ چھ سال کے نابالغ لڑکے کے ساتھ کردی جاتی ہے، اور لڑکی سے اس بارے میں کوئی رائے یا اجازت نہیں لی جاتی۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ وہ لڑکی یا تو […]

ایک گھونٹ دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے یا نہیں؟

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ صفحہ نمبر: 445 سوال کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک لڑکی نے مسمات الف کا دودھ فقط ایک دفعہ چند قطرے پیے، کیا مسمات الف کا بیٹا مذکورہ لڑکی سے نکاح کرسکتا ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! یہ بات […]

نابالغی میں نکاح اور بالغ ہونے کے بعد انکار کا شرعی حکم

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر 446 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: ایک شخص نے اپنی بیٹی کا نکاح کم عمری (صغر سنی) میں کیا، لیکن بعد میں وہ شخص (یعنی والد) وفات پا گیا۔ اب، جب وہ لڑکی بالغ ہو چکی ہے، وہ اپنے شوہر کو قبول […]

لڑکی کے والد کی اجازت کے بغیر نکاح اور شرعی حکم

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر 447 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی بنام عبدالرحیم کے ساتھ فرار ہوگئی۔ اس معاملے میں لڑکی کی والدہ بھی راضی تھی اور اسی نے اپنی رضا مندی سے لڑکی کو عبدالرحیم کے ساتھ بھیجا۔ عبدالرحیم نے اس لڑکی سے نکاح […]

عدت اور ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا شرعی حکم

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر 448 سوال کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ محمد فوت ہوگیا، اس کی بیوی سکینہ نے عدت پوری ہونے سے قبل ہی بغیر ولی کی اجازت کے دوسری جگہ نکاح کر لیا۔ حالانکہ اس میں اس کا والد اللہ بخش بھی ناراض ہے۔ اب […]

بلوغت کے بعد لڑکی کا نکاح کا اختیار اور مشرک شوہر سے نکاح کا حکم

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر: 448 سوال علماء دین سے دریافت کیا گیا ہے کہ: مشتاق بن ریاض احمد کا نکاح بچپن میں مسمات مختاراں بی بی سے کیا گیا تھا۔ اب جب کہ مختاراں بی بی بالغ ہو گئی ہے، اس نے نکاح قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس کا کہنا […]

عدت پوری ہونے سے پہلے نکاح کا حکم اور شرعی رہنمائی

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر 449 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک میاں بیوی نکاح کے بعد صرف ایک دن اکٹھے رہے، اس کے بعد خاوند نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، اور بیوی نے طلاق کے پانچویں دن ہی دوسرے مرد سے نکاح کر لیا، […]

بیٹی کے حق دار کا مسئلہ: عبدالرحمن یا سموں؟ شریعت کا حکم

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر: 450 سوال علماء دین کی خدمت میں یہ مسئلہ پیش کیا گیا ہے کہ: عبدالرحمن اور سموں کے درمیان رشتہ داری کا معاملہ طے ہوا۔ سموں نے اپنا عوض عبدالرحمن کو دیا اور عبدالرحمن سے عوض لے کر اپنے بھائی عبدالغنی کی شادی کرائی۔ شرط یہ رکھی گئی کہ […]

ماں بیٹی کو پیسوں میں دینا، عوض نکاح اور پیٹ کا بچہ لینے کا حکم

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ صفحہ نمبر: 451 سوال علماے کرام سے دریافت کیا جاتا ہے کہ: کیا ماں، بیٹی، بہن کو پیسوں کے بدلے دینا یا عوض کے طور پر نکاح میں دینا یا پھر پیٹ کا بچہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! مختصر طور […]

1 4 5 6 7 8 17