فتاویٰ امن پوری
1247
مضامین
- سالے کی لڑکی سے نکاح درست ہے؟
- خالہ بھانجی کو نکاح میں جمع کرنا کیسا ہے؟
- بھائی کی بیوہ، جو بیوی کی بہن ہے، سے نکاح کا کیا حکم؟
- پھوپھی کی موجودگی میں پھوپھا سے نکاح کرنا کیسا ہے؟
- بیوی کی ناجائز بہن سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
- کیا بیوی کے رضاعی بھائی کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟
- دو رضاعی بہنوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا کیسا ہے؟
- کیا تحریفِ قرآن کے قائل اہلِ قرآن کہلا سکتے ہیں؟
- مسلمان مرد عیسائی عورت سے نکاح کر سکتا ہے؟
- مرزائی عورت کا نکاح مسلمان سے پڑھانے والوں کا حکم؟
- رضاعی ماں یا باپ کی سوتیلی ماں سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
- جو زنا کی تہمت لگائے اور چار گواہ نہ لائے، اس کی سزا کیا ہے؟
- کیا رضاعت سے حرمت ثابت ہوتی ہے؟
- رضاعت کب اور کیسے ثابت ہوتی ہے؟
- رضاعی بہن بھائی ثابت ہوں تو کیا نکاح قائم رہتا ہے؟
- بچی نے صرف منہ لگایا، کیا حرمت ثابت ہوگئی؟
- کیا ہندہ کے رضاعی بیٹے کا نکاح اس کی نواسی سے ہو سکتا ہے؟
- جس مرد کی نانی کا دودھ عورت نے پیا ہو، کیا اس سے نکاح جائز ہے؟
- کیا زید کے بیٹے کا نکاح عائشہ سے جائز ہے؟
- جس لڑکی نے بھابی کا دودھ پیا ہے، کیا اس سے نکاح ہو سکتا ہے؟
- چھوٹے بچوں کی پرورش کا حق کسے حاصل ہے؟
- مطلقہ ماں کو کب تک حق پرورش حاصل رہتا ہے؟
- کیا نانی بچی کی ولی بن سکتی ہے؟
- بچی کی پرورش فاسق ماں کے سپرد کی جا سکتی ہے؟
- حق پرورش میں کیا ترتیب ہے؟
- کیا بیوی کے نان و نفقہ کا بندوبست کرنا شوہر کے ذمہ ہے؟
- کیا عدتِ وفات والی عورت خرچے کی حق دار ہے؟
- تیسری طلاق کے بعد نان و نفقہ کا حکم
- کیا بوڑھے والدین کا نان و نفقہ اولاد کے ذمہ ہے؟
- کیا سسر اپنے داماد کو دوسری شادی سے روک سکتا ہے؟
- نفقہ کی کتنی مقدار شوہر کے ذمہ ہے؟
- کیا نکاح باطل کا نفقہ واجب ہے؟
- غربت کی وجہ سے مہر میں تاخیر کا حکم
- نکاح کے وقت شوہر کی مالی حالت کا شرعی حکم
- قرآن کریم کی قسم اٹھانا کیسا ہے؟
- کیا قسم کو پورا کرنا ضروری ہے؟
- ”ان شاء اللہ“ کے ساتھ قسم اٹھانے کا کیا حکم ہے؟
- غیر اللہ کی قسم اٹھانا کیسا ہے؟
- جھوٹی قسم کا گناہ اور اس کا شرعی حکم
- قسم کو تکیہ کلام بنانا – کیا اسلام میں جائز ہے؟